محب علوی بھائی !
آپ سے میرا پہلاسوال یہ ہے مجھے یہ بتائیں کہ زمانہ برے لوگوں کی برائی کی وجہ سے خراب ہوتا ہے یا اچھے لوگوں کی خاموشی کی وجہ سے ؟؟؟ ذرا جلدی مجھے اور بھی بہت کچھ پوچھنا ہے :biggrin:
ویسے میں نے یہ کوسئچن آپ سے تو پوچھا ہی نہیں تھا انکل :idontknow: میں نے تو محب بھائی سے پوچھا تھا :biggrin:چلیں کوئی بات نہیں آپ نے بھی بتا دیا کہ آٹا آپکو بھی گوندھنا نہیں آتا :p
واااااااااااااااااااااااو گریٹ محسن بھائی :) ویسے لائیٹ جانے سے پہلے یہ تھریڈ میں نے بنانا تھا مگرررررررررررررررررررررررررر عائشہ نے بنادیا گریٹ عائشہ :bighug: