خود احتسابی اور دوسروں کے تجربات سے سیکھنے کا معاملہ دیکھا جائے تو کافی دیر سے شروع کی آپ نے یہ لڑی۔
ہمارا معاملہ ہمیشہ کی طرح رہا۔ یعنی رمضان میں بہت کچھ کرنے کی خواہش لیکن نتیجہ بہت ہی کم۔ وجہ نیند کی زیادتی، کچھ اپنی غفلت اور نہ جانے کیا۔ ویسے اس رمضان کے اعتبار سے پچھلا رمضان کافی بہتر رہا...