نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    38 پر پہلی وکٹ پاکستان کی گری ہے۔ شان مسعود آؤٹ ہوئے ہیں 7 رنز بنا کر۔
  2. محمداحمد

    قوم کا اک المیہ

    اچھا ! چھوڑیے ختم کرتے ہیں۔ دراصل میں تو یہی سوچتا ہوں کہ جس بات کا پس منظر بتانے جیسا نہ ہو وہ بات بھی نہیں کرنی چاہیے۔ بہرکیف جو ہوا سو ہوا۔ ہماری طرف سے بھی معذرت!
  3. محمداحمد

    قوم کا اک المیہ

    ٹھیک کہا۔ آپ کا بھلا کیا جاتا ہے؟ ویسے کیا آپ کے خیال میں سنجیدگی، زندہ دلی سے متصادم شے ہے؟
  4. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ :لارڈز ٹیسٹ

    اللہ کرے کہ اس بار معاملات بہتر رہیں اور پاکستانی ٹیم بہتر کھیل کھیلے۔
  5. محمداحمد

    قوم کا اک المیہ

    اب چونکہ میں نہیں جانتا کہ وہ پس منظر کیا ہے سو میں تو اس پوسٹ کو پرمزاح سمجھ کر نظر انداز نہیں کر سکتا۔ یہ ایک سخت بات تھی جو آپ نے کہی۔ کسی شخص کی اوٹ پٹانگ پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے بھی یہ خیال بہرحال رکھنا چاہیے کہ یہ ایک پبلک فورم ہے اور یہاں جو کہا جائے گا اسے سب پڑھیں گے اور پس منظر سے...
  6. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچا

    چلیے جیسے بھی پہنچے، آ تو گئے۔ :)
  7. محمداحمد

    قوم کا اک المیہ

    ویسے موصوف نے "قوم کا المیہ" کہا ہے "اردو بولنے والوں کا" نہیں۔ اور قوم میں فارسی بولنے والے تو شاید اتنے نہ ہوں لیکن پنجابی بولنے والے ضرور ہیں بلکہ اکثریت میں ہیں۔ اگر آپ کے لئے اردو اتنی ہی ناکافی (یا بقول آپ کے نجس ہے) تو اردو محفل بھی اردو سے ہی ہے کیوں بلاوجہ اپنا اور اوروں کا وقت خراب...
  8. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ میرا مکتب میرا مدرسہ اردو محفل

    واہ واہ بہت خوب نایاب بھائی! ہمیشہ کی طرح خوبصورت ترجمانی اور اعلیٰ کام ! ماشاءاللہ۔ اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔ :)
  9. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ کچھ یادیں کچھ باتیں

    بہت خوب شاکر بھائی! بہت اچھی تحریر! واہ! صد متفق ! خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ جگنوؤں سی محفل

    قرۃالعین اعوان ہمیشہ کی طرح بہت ہی خوبصورت تحریر! محفل کی سالگرہ پر دوست سماں باندھ ہی دیتے ہیں ورنہ اس بار میرا خاموش رہنے کا ہی پروگرام تھا۔ لیکن پھر رہا نہیں گیا۔ :) یوں بھی محفل پر دو ہستیاں ایسی ہیں کہ جن کی پوسٹس میں پڑھے بغیر بھی متفق قرار دے سکتا ہوں۔ ایک جاسمن اور دوسری...
  11. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    داخلہ فارم تو ہم ابھی ترتیب دے رہے ہیں۔ کسی دن فرصت ملی تو فرحت کیانی سے پوچھیں گے کہ داخلہ فارم میں کیا کیا لکھیں۔ ویسے ہمارا یہ بھی خیال ہے کہ داخلہ فارم کی جگہ سادہ کاغذ ہی جاری کر دیا جائے تاکہ اُمید وار اپنی مرضی کی معلومات درج کر دے۔ تاہم یاد رہے کہ اُمیدوار کو پرکھنے کے لئے داخلہ فارم...
  12. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ میں یہاں کیسے پہنچی !

    بہت خوب نور سعدیہ! محفل پر سب اسی طرح گھومتے گھماتے ہی آتے ہیں۔ لیکن ایک بار صحیح طرح آنے کے بعد بہت کم ہی لوگ یہاں سے جاتے ہیں۔ :) خوش رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    معذرت! فی الحال کوچے میں داخلے بند ہیں۔ :D:p
  14. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ آج تم یاد بے حساب آئے!

    بہت خوب فرحت کیانی خوبصورت تحریر آپ کی تحریر پڑھ کر ہمدرد نونہال کی پہلی تحریر "جاگو جگاؤ" یاد آگئی کہ آپ نے خود بھی سب کو یاد کیا (جگایا) اور باقی لوگ بھی شاملِ کارواں ہوتے گئے۔ :) ہماری طرف سے شکریہ کہ آپ نے اُن سب لوگوں کو یاد کیا جن کو ہم یاد کرنا چاہتے تھے۔ اب ہمارا جو "قیمتی" وقت بچ گیا...
  15. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ محفلین کے نام

    واہ واہ خوبصورت! خوبصورت! غدیر زھرا بہت ہی خوب دھاگے کا آغاز کیا آپ نے۔ اور بہت ہی شاندار طریقے سے محفلین کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ پھر باقی محفلین نے بھی آپ کی روایت کو بڑی خوبصورتی سے آگے بڑھایا۔ پہلے تو میرا یہی خیال تھا کہ دو چار صفحات پڑھ کر تبصرہ کر دوں گا۔ لیکن...
  16. محمداحمد

    جزاک اللہ۔

    جزاک اللہ۔
  17. محمداحمد

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    صرف "تبصرہ" کہ یہ اردو محفل ہے اور اردو محفل کا سب سے خوبصورت دھاگہ ہے جسے ہماری پیاری بہن نے اپنی نستعلیق اردو معہ اپنی نستعلیق انگلش میں بڑے محبت و التفات اور کرّوفر کے ساتھ لکھا ہے۔ :) مقدس کی انشا پردازی کے تو ہم پہلے سے معترف ہیں تاہم ہماری یہ بہن ہر بار نئے سرے سے حیران کر دیتی ہے۔ سوچتا...
  18. محمداحمد

    محفل کے دوستوں سے ملاقات (حصہ اول) تذکرہ سالگرہ محفل

    ماشاءاللہ ! ماشاءاللہ۔ بہت خوب ! محفل سوونیئر کی روداد بہت ہی خوب ہے، ہر ہر فقرہ شگفتگی اور شوخی سے بھرا ہے۔ کلام کی قرآت سے لے کر انتخاب تک کے مراحل آپ نے اس خوبی سے بیان کیے ہیں کہ پڑھ کر دل عش عش کر اُٹھتا ہے۔ یقیناً یہ موضوع ایک الگ لڑی کا تقاضہ کرتا ہے۔ :) رہی بات اُس ملاقات کی تو اُس...
  19. محمداحمد

    راحیل بھائی محبت ہے آپ کی۔

    راحیل بھائی محبت ہے آپ کی۔
Top