یہ تو واقعی سمجھ آتی ہے۔
اور اسی کے بل بوتے پر ہم دنیا سے کہتے ہیں کہ ہم پنجابی سمجھ لیتے ہیں۔ :)
لیکن چوہدی صاحب کی تحریر دیکھ کر پھر تائب ہونا پڑتا ہے۔ :) :) :)
سبحان اللہ!
بہت خوب !
بہت اچھا کیا آپ نے جو حالِ دل سنا دیا اور خوب سنایا۔۔۔۔!
محفل سے اچھی کوئی جگہ نہیں ہے۔
بس کبھی کبھی کوئی چار چھ پوسٹس ایک ساتھ ایسی آ جاتی ہیں کہ جس سے محفل کا 'کمپلیکشن' ہی تبدیل ہوجاتا ہے اور بد دلی ہوتی ہے۔
تاہم دو چار اچھی پوسٹس سے محفل کا وقار بحال ہوجاتا ہے...
یہ "مسمات" خوب کہا۔ ورنہ ہم "مسمی" پر ہی اکتفا کیے ہوئے تھے۔ :)
موصوفہ نے گھاٹ گھاٹ کا پانی ( یعنی سر سر کا خون) پیا ہوا ہے سو انہیں کسی ایک سانچے میں بٹھانا دشوار ہوگا۔ :)
ایک 'جُوں' کا کھلا خط
اردو دان طبقے کے نام
اس کھلے خط کی وساطت سے میں مسمات "جُوں" بقائمی ہوش و حواس اردو دان طبقے کے آگے چند حقائق رکھنا چاہتی ہوں تاکہ میرے متعلق ایک گمراہ کن محاورے اور کچھ دیگر قبیح غلط فہمیوں کا ازالہ ہو سکے اور آئندگان کی اصلاح کا بندوبست بھی۔
دیکھا گیا ہے کہ...
آپ بڑے اصول پسند واقع ہوئے ہیں۔ :p
ویسے ہمارے ہاں بازاری بریانی کے ساتھ رائتہ، سلاد اور کولڈ ڈرنک کا ضرور پوچھا جاتا ہے۔
ہاں کچھ لوگ جو بریانی کو رائتے میں ڈبو دیتے ہیں، اُن کو دیکھ بڑی حیرت ہوتی ہے کہ بریانی کا کیا ذائقہ رہا ہوگا بھلا؟ :p:D
واہ بھئی!(y)
اگر یہ لڑی بریانی سے متعلق نہیں ہوتی تو ہم کہتے کہ کیا فضول لڑی ہے بھئی! :p
لیکن بریانی کا ذکر دیکھ کر کون کافر ایسی بات کر سکتا ہے۔ :) :) :)