:) :) :)
ہماری اسمبلی والے کوئی ایسا بل پاس نہیں کرتے جس میں اُن کی مالی حیثیت مستحکم ہونے کا کوئی موقع نہ ہو۔
آپ یوں کیجے کہ دفتر والوں اور بھابھی کو بتادیں کہ حکومت نے نازک حالات کو دیکھتے ہوئے دن کو 23 گھنٹوں تک محدود کر دیا ہے۔ اس طرح ایک گھنٹہ آپ کے پاس بچے گا ہم لوگوں کے لئے۔ :) :) :)