یہ تو تاجروں کی بات ہوگئی۔ ممکن ہے کہ وہ اس ٹرانزیکشن سے کچھ کمائیں سو ٹیکس دیتے بھی اچھے لگیں۔
لیکن ہم ایسے تنخواہ دار لوگوں (جن کی تنخواہ ہی انکم ٹیکس کی کٹوتی کے بعد ملتی ہے اور اُنہیں آگے بھی خریداری اور دیگر معاملات میں سیلز ٹیکس، ود ہولڈنگ، ایف ای ڈی اور نہ جانے کون کون سے ٹیکس دینا ہوتے...