:) :) :)
منے روزے میں تو میٹھا نمکین سب بند ہوتا ہے پھر یہ کیا حرکتیں ہو رہی ہیں؟ :eek:
نیلی جھیل کے کنارے بیٹھنے کا اپنا ہی مزہ ہے اوپر سے حماقتیں اور مزید حماقتیں۔ :) :) :)
حالانکہ ایان کو بھی گرفتار نہ کیا جا سکا بلکہ سینکڑوں اہلکار خود اُس کے گرفتار ہو گئے۔
بے چارہ کسٹم انسپکٹر چوہدری اعجاز بھی قتل ہو گیا اور ایان علی بھی چھوٹ گئی۔ یہاں صرف پیسہ ہی چلتا ہے وہی حکم ہے اور وہی حکومت!
خدا غارت کرے ان لوگوں کو۔
:) :) :)
سب سے پہلے تو ایسی خوبصورت ردیف منتخب کرنے پر داد قبول کیجے کہ یہ کام ہر کسی کے بس کا نہیں ہے۔ :) :) :)
باقی رہے مضامین تو :
ع ۔ میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا :)
بہت سی داد قبول کیجے۔
رہی بات زمرے کی تو اس کے لئے سب سے اچھی جگہ کوچہء آلکساں ہے۔ :) :) :)