نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محبتوں کے جہاں کارواں گزرتے ہیں

    بہت خوبصورت غزل۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے جناب
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ولنٹائن ڈے کی مستند تاریخ

    زبردست اور مزاحیہ دونوں ریٹنگز دینا چاہتے تھے، تحریر پر صرف زبردست کی ریٹنگ دے سکے ۔ اب دونوں ٹیگز قبول فرمائیے۔مزے دار مزے دار
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    39۔ غالب کی برسی کے موقعے پر ایک اور اُردِش غزل اے simpleton تجھے ہوا کیا ہے آخر اِس hurt کی دوا کیا ہے ہم کو اُن سے امیدِ faithfulness But she does not know وفا کیا ہے Do good unto others, be Happy More درویش کی صدا کیا ہے Life تُم پر نثار کرتے ہیں And we don’t know وفا کیا ہے Although...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جزاک اللہ نایاب بھائی!
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جزاک اللہ استادِ محترم
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    جزاک اللہ شمشاد بھائی
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب کے اڑیں گے پُرزے

    38۔ اب پیشِ خدمت ہے غالب کی غزل کا اردِش ترجمہ غزل This was not ہماری good luck کہ وصالِ یار ہوتا اگر اور life پاتے ، یہی انتظار ہوتا Who shall I tell کہ کیا ہے، شبِ غم بری بلا ہے I was not afraid of dying اگر ایک بار ہوتا پسِ Death ہوئے جو رُسوا، ہوئے کیوں نہ Drown ہم ہی نہ یہ last rites...
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    گڈری کا لعل

    مزے دار مزے دار۔ خوش رہیے جناب
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف میرے والد نہیں رہے۔

    اللہ پاک آپ کے والد کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ سب لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمایں۔ ہوسکے تووالد صاحب کے ساتھ گزارے ہوئے یادگار لمحات ہم محفلین کے ساتھ شیئر کیجیے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    بین السُّطور

    آس نے تو بے نقط مجھ کو ہی سناڈالا خلیل ٹبصرے کے لفظ میرے رہ گئے بین السطور
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری شاعری اور اصلاح کا احوالِ واقعی ( ذیشان بھائی کے عروضی انجن پر بے لاگ تبصرہ)

    آداب عرض ہے جناب۔ آپ جیسے قدردان اور تعریف کرنے والے ہوں تو ہم کاہے کو لکھنا چھوڑیں گے۔خوش رہیئے
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    عروض ڈاٹ کام

    ملاحظہ فرمائیے عروض ڈاٹ کام پر ہمارا بے لاگ تبصرہ
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    ہماری شاعری اور اصلاح کا احوالِ واقعی ( ذیشان بھائی کے عروضی انجن پر بے لاگ تبصرہ)

    ہماری شاعری اور اصلاح کا احوالِ واقعی ( سید ذیشان بھائی کے عروضی انجن پر بے لاگ تبصرہ) شاعری اور ہمارا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ جس طرح چولی کا دامن عنقا ہوتا ہے اسی طرح ہماری تُک بندی میں شاعری کا عنصر بھی مفقود ہوتا ہے۔رہی سہی کسر اردو محفل پر ہمارے کرم فرماؤں نے عروض پر زور دے دے کر پوری...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    حضرت یہ ہماری خوش قسمتی ہوگی کہ آپ تک اس کا نسخہ پہنچا سکیں۔ ذاتی پیغام میں آپ سے رابطہ کرتے ہیں۔ مذکورہ رسالہ میں تقریباً ایک سو سے زائد صفحات پر مشتمل ہماری لکھی ہوی ’“ داستانِ آزاد ‘‘ ہے، جسے ہم محفل کے صفحات پر بھی قسط وار پیش کرچکے ہیں۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    راشد اشرف بھائی! آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ یہ ’’ آپ بیتی‘‘ یعنی ابا جان کی ہنگامہ خیز زندگی کے احوال پر مبنی یہ انتہائی دلچسپ داستان ’’ فسانہ ء آزاد‘‘ ماہنامہ تعمیرِ افکار کراچی ( زوّار پبلیکیشنز) کی اشاعتِ خاص بیادِ مولانا محمد اسماعیل آزاد جنوری ۔فروری ۲۰۱۱ء کا حصہ ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد عائشہ عزیز کو سالگرہ مبارک :)

    عائشہ عزیز بٹیا کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ اللہ کرے ہزاروں برس کی عمر پائیں اور ہر برس ہزار دن کا ہو۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    اسیری کے احوال پر لکھی گئی کتابیں

    اسی موضوع پر اباجان کی کہانی جو ہم نے ان سے سن کر لکھی۔ ""
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد اعجاز عبید (الف عین) صاحب کو سالگرہ مبارک

    استادِ محترم جناب اعجاز عبید صاحب الف عین کو سالگرہ مبارک ہو۔ اللہ کرے آپ ہزاروں سال جئیں اور ایسی ہزاروں سالگرہیں اور ایسی ہزاروں خوشیاں آپ کو نصیب ہوں۔ آمین
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    درد کو اعتبار دل کم ہے - نظر امروہوی

    بہت خوبصورت غزل شیئر کی ہے کاشفی بھائی۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت خوبصورت شعر عطا کیا ہے طارق شاہ بھائی۔ لفظ بیسوا پر ایک اور شعر لکھنے کا دل چاہ رہا ہے۔ عشق کا کام بیسوا جانیں ہم بہو بیٹیاں یہ کیا جانیں
Top