نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    شکوہ۔ (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    شکوہ محمد خلیل الرحمٰن (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ) ’’کیوں زیاں کار بنوں سُود فراموش رہُوں؟‘‘ میں خطا کار نہیں ، پھر بھی سِتم کوش رہوں قہقہے روز سنوں ، اور ہمہ تن گوش رہوں دوستو! میں کوئی احمق ہوں کہ خاموش رہوں حوصلہ یہ مِری تائی سے مِلا ہے مجھ کو شکوہ امّاں سے ہے، ابا سے گِلا ہے مجھ کو...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    پارسا ہوں میں

    واہ وا۔ بہت خوبصورت۔ بہت اعلیٰ۔ کیا کہنے! بہت بہت داد قبول فرمائیے امجد علی راجا بھائی
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    بہت خوبصورت غزل ہے جناب۔ بہت بہت داد قبول فرمائیے۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    تاسف نوری نستعلیق کے خالق احمد مرزا جمیل انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک لوٹے کی غزل

    ایک لوٹے کی غزل محمد خلیل الرحمٰن (حبیب جالب سے معذرت کے ساتھ) آج اِک پارٹی، کل نئی پارٹی میں بدلتا رہا ’’اُڑتے پتوں کے پیچھے اُڑاتا رہا شوقِ آوارگی‘‘ پارٹی کے ’’بہت کم نظر لوگ تھے، فتنہ گر لوگ تھے‘‘ ’’زخم کھاتا رہا ، مسکراتا رہا، شوقِ آوارگی‘‘ مجھ کو عہدہ نہ پرمِٹ ہی کوئی مِلا، پھر بھی شام...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    جیہ بٹیا ! بہتر تو یہی ہے کہ عالمِ ارواح میں چرچے رہیں وگرنہ عالمِ ہست و بود میں تو بات سب و شتم سے شروع ہوکر ہاتھ گریبان تک بھی پہنچ جاتے ہیں۔ ہم نے ایک مرتبہ پروین شاکر کی ایک خوبصورت غزل کا قیمہ بنایا تو ایک محفلین بہت جُز بُز ہوئے اور ہمیں بے نقط سنائیں۔ جوابآ ہم نے کچھ کہنے کے بجائے اسی...
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    درست فرمایا۔ خوش رہیے حضرت
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    جزاک اللہ نایاب بھائی۔ خوش رہیے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    تھینک یو عائشہ عزیز بٹیا
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    جزاک اللہ جناب۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    نان پے ئنگ گیسٹ

    نان پے ئنگ گیسٹ محمد خلیل الرحمٰن (احمد ندیم قاسمی سے معذرت کے ساتھ) کون کہتا ہے کہ اب لوٹ کے گھر جاؤں گا میزبانی تری ٹھُکراؤں گا ، مر جاؤں گا میں ترے گھر میں جو رہتا ہوں مسافر کی طرح تیرا کھانا نہیں کھاؤں تو کِدھر جاؤں گا دال کی کون سی تاریخ ہے میں بھول گیا گوشت اب بھی نہ ملے گا تو میں مر...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دیکھو وہ کوئی لڑکی ٹی وی پہ گا رہی ہے

    واہ وا استادِ محترم۔ داد قبول فرمائیے۔ ابھی ان مصرعوں کو تبدیل کیے دیتے ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دیکھو وہ کوئی لڑکی ٹی وی پہ گا رہی ہے

    دیکھو وہ کوئی لڑکی ٹی وی پہ گا رہی ہے محمد خلیل الرحمٰن (اختر شیرانی کی روح سے معذرت کے ساتھ) دیکھو وہ کوئی لڑکی ٹی وی پہ گا رہی ہے آواز سے وہ اپنی جادو جگا رہی ہے جتنے بھی ہیں پڑوسی سب اس کو سن رہے ہیں ہر گھر سے بس اُسی کی آواز آرہی ہے جتنے ہیں ننھے بچے، یوں سو رہے ہیں گویا اُن کو یہ...
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    نہ یوں گھر میں گھُس کے رہا کرو، کوئی شام اِدھربھی عطا کرو

    غزل محمد خلیل الرحمٰن (بشیر بدر سے معذرت کے ساتھ) نہ یوں گھر میں گھُس کے رہا کرو، کوئی شام اِدھربھی عطا کرو میں غزل کی ہی تو کتاب ہوں مجھے آکے روز پڑھا کرو جو یہ فاصلے سے ملو گے تم تو یہ دوستی پہ ہی حرف ہے میں نئے مزاج کا ہوں ذرا ، مجھے یوں نہ دور رکھا کرو یہ جو اشتہار تھا لان کا، اسے...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بشیر بدر کی غزل

    شمشاد بھائی ، یوں تو ہمیں پہلے مصرع کی مناسبت سے ’’کوئی شام گھر بھی رہا کرو‘‘ زیادہ خوبصورت لگا، لیکن بشیر بدر صاحب اس غزل کے مالک ہیں وہ گھر میں رہنے کا مشورہ دیں یا گھر بھی رہنے پر اصرار کریں ہم ٹوکنے والے کون ہوتے ہیں بھلا؟ لیجیے آپ کے اس سوال سے متاثر ہوکر ہم نے لگے ہاتھوں بشیر بدر صاحب کی...
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    عروض ڈاٹ کام

    اسی صاحب ۔ اپ کے شکریئے کے ساتھ۔ اپ کے فیس بک اکاونٹ سے یہ تسویر حاضر ہے۔
Top