نتائج تلاش

  1. الف عین

    بَنیں گے کوئے جاں کی خاک، چھوڑ در نَہ پائیں گے

    ترے دیار سے کبھی بھی دور ہم نہ جائیں گے یہیں بنے گی قبر اپنی، ایسا بخت ہم بھی پائیں گے ... دوسرے مصرعے میں 'ہم بھی' بحر سے خارج کر رہا ہے چراغ بجھ رہا ہے، وہ نہ آئیں گے، دلِ امید! زماں مکاں کی قید سے تو ہم نکل ہی جائیں گے .. ٹھیک جگر کے زخم کا علاج کیوں کہیں کرائیں اور مسیحا منتظر ہیں ہم،...
  2. الف عین

    نعت ... برائے اصلاح

    اب بعد کی روائزڈ نعت کے باقی اشعار یہی ہے نالہ دل کا اور جستجو کا دائرہ سنوں تو گفتَگوئے مصطفی کو میں کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع تا شاید آخر میں ایک کبھی کی کمی ٹائپو کی وجہ سے ہے، لیکن پہلا بھی بحر سے خارج ہے درونِ دل کا ساز اس اصول پر ہے کاربند نگاہ التَفات کام تو...
  3. الف عین

    نعت ... برائے اصلاح

    کچھ تو بھائی خلیل نے مشورے دے ہی دیے نگاہ اُن کو ڈھونڈتی ہے کس لیے گَھڑی گھَڑی جو یاد بن کے میرے پاس ہیں وہ، اب مِلیں کبھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ درست، 'میرے پاس' کے بدلے 'دل کے پاس' کر دیا جائے تو شاید تاثر بہتر ہو شہِ عَرب کی خُوشبو سے یہ بام و در مہک رَہے کہ شہرِ دل سے شاہا جیسے گزرے...
  4. الف عین

    برائے اصلاح : یہ کیا ہو رہا ہے

    مطلع کا کچھ کرو بھئی، مزا نہیں آ رہا خلا والے شعر کو بھی نکال ہی دیں خبر ہے یہی کہ خبر کچھ نہیں ہے کے 'کہ' کا کچھ کیا جائے ساتھ ہی اس کا بھی 'ہے' پر ختم ہونا خبر بس یہی ہے. خبر اب نہیں کچھ یا اس قسم کا کوئی مصرع!
  5. الف عین

    محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔۔ (برائے اصلاح اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر۔۔۔)

    اچھی نظم ہے ماشاء اللہ، پسند آئی، لیکن مجھے یہ جاناں فلمی گیت کا انداز لگتا ہے جب کہ اس کی ضرورت نہیں، بلکہ نظم کا تاثر کمزور کرنے کا باعث بنتا ہے محبت اب بدن کی خواہشوں کا نام ہے اور بس...! محبت عمر بھر اب کون کرتا ہے۔ اب بدن میں تنافر کی کیفیت دور کرنی ہو تو محبت صرف تن کی.....
  6. الف عین

    کبھی کچھ رائیگاں جاتا نہیں لیکن۔۔۔ (اساتذہ کی نظر کرم کا منتظر)

    آزاد نظم میں یہ بھی ممکن ہے کہ کہیں کہیں کسی رکن کو ادھورا چھوڑ دیا جائے ۔ مفاعیلن کے بعد آخر میں محض مفاعیل یا مفا بھی لایا جا سکتا ہے یعنی مگر اُس دن تلک خود کو یہ سمجھانا پڑے گا کہ کا آخری 'کہ' جو علط 'کے' تقطیع ہو رہا ہے، اسے نکال ہی دیں اور 'پڑے گا' پر ہی مصرع ختم کر دیں اس مصرعے میں بھی...
  7. الف عین

    برائے اصلاح : یہ کیا ہو رہا ہے

    شکیل میاں نے دو اشعار کے سلسلے میں اچھی رائے دی ہے، قبول کر لیں کہ کیا ہو رہا..... میں تنافر کی کیفیت ہے، اور کوئی غلطی نہیں اگر یہاں دونوں بار ردیف دہرا دی جائے تو بہتر لگتا ہے یا اور صورت بگڑ جاتی ہے؟ گماں ہو رہا ہے کہ منظور میرا کہا ہو رہا ہے، یہ کیا ہو رہا ہے بہت خوب ہے، عرفان صدیقی یاد آ...
  8. الف عین

    نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو---برائے اصلاح

    وہی کاتا اور لے دوڑی نظر آ رہی ہے ۔ اسی پر دو تین دن غور کرتے رہیں کہ جو کہنا چاہتے ہیں وہ درست سمجھا جا سکتا ہے یا نہیں ایک مثال اگر مان لیں ہم بنائی گئی ہے ملے گی سزا رب سے اہلِ جفا کو ---------- کیا بنائی گئی ہے، کورونا وائرس؟ نظم تو بیماری یا وبا پر ہے، وائرس کا کچھ ذکر تو ہوتا۔ پھر دوسرا...
  9. الف عین

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    اوہو، رقم پر غور نہیں کیا تھا! درست ہیں ظہیراحمدظہیر
  10. الف عین

    غزل براہ اصلاح

    غم میں ہمارے چہرے کی مٹی بھی بہہ گئی اچھا ہے، مگر 'غم سے' کہنا بہتر ہو گا
  11. الف عین

    برائے اصلاح

    اچھا تو نہیں لیکن ایک ممکنہ صورت یہ ہے جنت مجھ پر طنز ہے کستی
  12. الف عین

    برائے اصلاح

    اوہو، یہ شعر ہی مجھ سے صرف نظر ہو گیا تھا بلکہ سرسری طور سے دیکھنے پر 'جنت' لفظ ہی نظر نہیں آیا!
  13. الف عین

    چراغ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے دل

    اس خیال کو باندھنا مشکل ہی لگ رہا ہے
  14. الف عین

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    دیکھا ہمیں جو پیار سے مسرور ہو گئے کرنے پہ عشق آپ سے مجبور ہو گئے ------------ پیار سے دیکھنے کی حد تک تو واضح ہوا کہ 'ہم' لیکن مسرور، مخمور اور مجبور کون ہوئے، یہ واضح نہیں ہو سکا پہلو میں آ کے آپ نے جو حوصلہ دیا جتنے گلے تھے آپ سے وہ دور ہو گئے ----------------- ٹھیک، شاید 'وہ حوصلہ' مزید...
  15. الف عین

    برائے اصلاح

    جنت والے شعر سے سید عاطف علی کی کیا مراد ہے، وہ تو نہیں کہہ سکتا لیکن ناگن والا مصرع 'ہے' کے بغیر نا مکمل ہے
  16. الف عین

    غزل براہ اصلاح

    عمران دشت کی طرف اپنے قدم اٹھا رواں نہیں لگتا عمران سمتِ دشت میں..... بہتر ہو گا مجھ سے سفید پوش پہ دستِ ستم اٹھا دشت کرم بھی کر سکتے ہو لیکن اس صورت میں اسے واوین میں لکھو تو واضح ہو سکے آخری شعر واضح نہیں ہے، اس کا لکھ چکا ہوں۔ کٹاؤ سے مراد؟ کیا erosion? 'کٹاؤ کا چہرہ' مشکل پیدا کرتا ہے۔ اگر...
  17. الف عین

    چراغ مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے دل

    کئی مصرعوں میں الف یا ے کا اسقاط درست نہیں تھا، دو اصطلاحیں یا صلاحیں بھائی محمد خلیل الرحمٰن کی قبول کر لی گئیں لیکن کچھ اب بھی باقی ہیں نَہ دید گر ہُوئی تو اسکا جینا پھر محال ہے... 'اسک جین' تقطیع ہوتا ہے، 'اس کی زندگی' کیا جا سکتا ہے حضور یار حرفِ دل کہوں تو مسکراتے میں خُدایا، نعت کہنے کا...
  18. الف عین

    جانتا ہوں کہ جوش بہتر ہے

    خط کی ط مشدد مانا جائے تو درست تقطیع ہوتی ہے۔ بس سوال یہ ہے کہ حد اور خد کی طرح کیا اسے بھی مشدد قبول کیا جا سکتا ہے؟ ظہیراحمدظہیر
  19. الف عین

    غزل براہ اصلاح

    اب درست ہے غزل
  20. الف عین

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    وہی میری بات۔ کہ اگر کچھ عرصہ ان اشعار کے ساتھ گزارا جاتا بلکہ کہتے وقت ہی ہر ممکن صورت پر غور کر لیا جاتا تو اپنی غلطیاں خود پتہ چل جاتیں جتنے تھے دل کے زخم، وہ ناسور ہو گئے ارشد کا نام آپ سے اس طرح جڑ گیا دونوں سامنے کے مصرعے تھے!
Top