نتائج تلاش

  1. الف عین

    اصلاح

    مثال کے طور پر مفعول فاعلات مفاعیل فاعلات مفعول فاعلات تجھے دیکھنے کے بعد تو ردیف ہوئی تجھے دیکھنے کے بعد، اور اب اس سے پہلے ہم قافیہ الفاظ لگائے جائیں گے اور سارے مفعول فاعلات مفاعیل فاعلن /فاعلات کے وزن پر ہوں گے۔ پوری غزل میں ایک ہی نوعیت کے قوافی جیسے اک بار تجھے دیکھنے کے بعد یار...
  2. الف عین

    غزل براہ اصلاح

    پھوٹ کے.. والا شعر بہتر ہے، لیکن 'آنکھوں کو' یا 'آنکھوں میں' میں 'میں' درست سمجھتا ہوں
  3. الف عین

    محفل کا بچہ

    لاک آؤٹ کے دوران بھی!
  4. الف عین

    نظم برائے اصلاح

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ صبر کی دولت سے نوازے قوافی کے لحاظ سے غزل لگ رہی ہے، لیکن کوئی مصرع بحر میں نہیں۔ نثری نظم میں قوافی کے التزام کے بغیر اور بحر کے بغیر بھی کچھ بھی کہہ سکتے ہیں
  5. الف عین

    بنا کے رب نے جہان سارا یہ حکم اپنا ہمیں سنایا----برائے اصلاح

    بنا کے رب نے جہان سارا یہ حکم اپنا ہمیں سنایا مری عبادت کرو ہمیشہ اسی لئے ہے تمہیں بنایا --------------- درست حصار میں کائنات ساری خدا کی کرسی لئے ہوئے ہے نظر میں اس کی جہان سارا ، اسی کا ہر اک جگہ پہ سایا ---------------- پہلے مصرع کا نصف آخر اگر نصف اول بنا دیا جائے تو؟ دوسرے مصرعے میں دونوں...
  6. الف عین

    ستارہ ء سحری

    اس کو دیکھنے کی فرصت اس وقت تو نہیں، بعد میں ان شاء اللہ
  7. الف عین

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    جز ترے کوئی مہر وفا تو نہیں وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی مہر وفا تو بے معنی لگتا ہے، شعر دو لخت بھی ہے جوش زن دل میں ہے آتش عشق جو اس پر مشورہ قبول نہیں کیا گیا؟ شمع عشق و جنوں؟ کے واحد کو تو جمع کا صیغہ بنایا جا سکتا ہے 'مشعلیں عشق کی'. کر کے، لیکن دوسرے مصرعے سے ربط کیا ہوا؟ وہ شمعیں یا...
  8. الف عین

    بغرض اصلاح: شاعروں کے حوالے سے ایک کلام ( پہلا کلام)

    مقطع پر پہلے غور نہیں کیا تھا شاید، 'سن' بھی بھرتی کا ہے۔ اس کی جگہ 'کیا عدیم النظیر...' کر دیا جائے
  9. الف عین

    بغرض اصلاح: شاعروں کے حوالے سے ایک کلام ( پہلا کلام)

    اچھی غزل ہے ماشاء اللہ، بحر و اوزان نک سک سے درست، بس بس یہ دو اشعار کچھ نہ کہنا بجز صداقت کے دیکھ! روشن ضمیر ہیں ہم لوگ .. دیکھ... کچھ بھرتی کا نہیں؟ یوں بھی پہلے مصرع کا 'کہنا' سے صیغہ 'تم' کا لگتا ہے مسترد کرتے ہیں تنفر کو عاشقی کے سفیر ہیں ہم لوگ .... کرتے کی ے کا اسقاط اچھا نہیں لگ رہا...
  10. الف عین

    مبارکباد صد شکر! دس ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    مبارک سلامت مبارک سلامت یہ ہوئی نا بات، اب پچاس ہزار کا ہدف بھی کتنی دور ہے!
  11. الف عین

    برائے اصلاح : یہ کیا ہو رہا ہے

    تبدیلیاں درست ہی لگ رہی ہیں
  12. الف عین

    بغرض ا صلاح: ’’ وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ‘‘

    اپنے غیظ و غضب کو بھلاتے کبھی اور آکے صنم تم نہ جاتے کبھی !! .. بھئی یہ صنم، جان، وغیرہ فلمی گیتوں کے الفاظ سے پرہیز کرو۔ اس کے بغیر تاثر بہتر ہو سکتا ہے ایسے آتے کہ پھر تم نہ جاتے کبھی کرکے وعدہ صنم ، کیوں بھلایا اسے وعدۂ وصل کو تم نبھاتے کبھی ... وعدہ بھی رپیٹ نہ کیا جائے تو اچھا ہے،( اور...
  13. الف عین

    چند اصلاح طلب اشعار(شکیل احمد خان)

    یہ مسلسل ہے کیا؟ کہیں سے یہ کانوں میں آواز آئی کہ قربت سے بہتر ہے لمبی جدائی .. درست، پہلے مصرع سے جو بھی مراد ہو دلیل اس نے یہ دی کہ دیکھ آسماں، جو زمیں سے پرے ہے تو ہے یہ خدائی .. ابلاغ نہیں ہو رہا وگرنہ وہ سرمہ تھا کس کام کا جب زمیں آسماں مل کے کرتے پسائی پِ سائی؟ یعنی زمین آسمان پیس...
  14. الف عین

    غزل برائے اصلاح

    ایسی خود ساختہ بحور سے پرہیز کریں
  15. الف عین

    کوئی فخرِ زہد و تقویٰ ، نہ غرورِ پارسائی

    عرض اور عرَض کا بھی ہوا کہ نہیں؟
  16. الف عین

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    درست شعر وہ ہوتا ہے جس پر کیا، کیوں، کون جیسے سوال نہ اٹھیں، ہر ممکن سوال کا جواب پڑھنے یا سننے والے کو مل جائے۔ خیال رہے میں نے 'درست' کہا ہے، اچھا نہیں ۔ درست شعر ہونے پر بھی وہ شعر کم تک بندی زیادہ ہو سکتا ہے۔
  17. الف عین

    نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو---برائے اصلاح

    چھ اشعار تو وہی ہیں، محض دو اشعار تبدیل کیے گئے ہیں، یعنی ایک بدل دیا گیا ہے مکمل، اور دوسرے کا ایک مصرع بدلا گیا ہے!! نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو خدایا اٹھا لے انوکھی وبا کو ----------- یہ معلوم نہیں ہوتا کہ وبا کو ہی سزا کہا جا رہا ہے! ہے ایسی مصیبت سمجھ سے ہے بالا مکدّر کیا جس نے...
  18. الف عین

    برائے اصلاح و رہنمائی

    شہر سب سنسان ہو جائیں گے کیا گھر کے گھر ویران ہو جائیں گے کیا .. درست آنکھ بھی مجھ سے ملائیں گے نہیں سارے یوں انجان ہو جائیں گے کیا .. پہلا مصرع رواں نہیں وہ ملائیں گے نہ مجھ سے آنکھ بھی/تک واعظا تیری فقط تقریر سے راستے آسان ہو جائیں گے کیا ... واعظا مجھے پسند نہیں تیری اس تقریر سے واعظ بتا...
  19. الف عین

    نعت ... برائے اصلاح

    اوہو میں نے نہ جانے کس دھن میں نالۂ دل پڑھا تھا! نگاہ اُن کو ڈھونڈتی ہے کس لیے گَھڑی گھَڑی جو یاد بن کے دل کے پاس ہیں وہ، اب مِلیں کبھی ********** درست شہِ عَرب کی خُوشبوؤں سے بام و در مہک اُٹھے کہ شہر دل سے جیسے وہ گزر گئے ابھی ابھی ************ درست غمِ جدائی کا یہ ماجَرائے دل تو دیکھیے نَفس...
  20. الف عین

    دعاؤں کی درخواست

    ارے یہ تو پریشان کن خبر ہے۔ اپنی اور گھر والوں کی خیریت سے جلدی جلدی مطلع کرتی رہو۔ اللہ رحم کرے تمہارے سارے خاندان پر بلکہ تمام نوع انسان پر۔
Top