نتائج تلاش

  1. کاشفی

    نگراں وزیر اعظم کے نام پر مشاورت نہیں کی گئی،عمران خان

    بات سولہ آنے ٹھیک ہے۔۔ شاید۔:)
  2. کاشفی

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    واؤ۔۔۔طعنہ نہیں فرینڈ حقیقت۔ پنجاب کی بات کرنے کا یہ مقصد قطعی نہیں کہ سب پنجابی تعصب اور قابض کی کیٹیگری میں آتے ہوں۔ پوری مظلوم قوم کی طرح پنجاب کے معصوم لوگ بھی اپنے ہی پنجابی اسٹبلشمنٹ کے ہاتھوں پس رہی ہے۔۔ اور ان لوگوں کی وجہ کر ہی پنجاب کو طعنے دیئے جاتے ہیں۔۔ پنجاب کے لوگوں کو کوٹے سسٹم...
  3. کاشفی

    تاسف سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد انتقال فرما گئے ۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ خدا تعالی مرحوم کو بخش دے۔۔آمین
  4. کاشفی

    اردو زبان اور بشیر بلور از ڈاکٹر ظہور احمد اعوان

    آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔۔۔:) اردو سے تعصب چاروں صوبوں کو کس نہج پر لے کر جائے گی۔۔اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔۔۔نہج پر پہنچے کے بعد ہی اندازہ ہو گا۔۔۔کہ آہ یہ کیا ہوا۔۔۔۔ ویسے اپنی من گھڑت کہانی بنا کر خود کے صوبے کو معصوم بنانے میں کوئی کسر باقی رکھی نہیں جاتی۔۔۔۔۔ لیکن اب اس کا کچھ فائدہ...
  5. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    زبان استعمال کی ہوگی کہ نہیں اس کا معلوم نہیں لیکن جمعیت کے اعمال سے پوری دنیا واقف ہے۔۔ کہ وہ کیسی کیسی حرکتیں کرتے ہیں۔۔۔ بانیءِ کلاشنکوف کلچر دہشت گرد جماعتیوں کو اس سے زیادہ کہنا چاہیئے۔۔۔ان جماعتیوں نے بنگالی مسلمانوں کی عزتیں پامال کی ہیں۔۔یہ اس سے بھی زیادہ سخت الفاظ کے مستحق ہیں۔۔ ایک...
  6. کاشفی

    منشی جی

    :grin: عمدہ انتخاب!
  7. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    عزت مآب الطاف حسین نے شائستگی کا ساتھ دیتے ہوئے کم بولا اس سے کہیں زیادہ بولنا چاہیئے تھا۔۔ ویل سیڈ الطاف حسین ۔۔:)
  8. کاشفی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    ایسا امیج جو آپ کی نگاہ میں ایم کیو ایم کے بارے میں ہے ویسا ہی امیج میرا نہ صرف بدمعاش شریفوں کے بارےمیں بلکہ ان بدمعاش شریفوں کا ساتھ دینے والوں کے بارے میں بھی ہے۔۔۔:) فیض الطافیہ اچھے اچھے ہی حاصل کرتے ہیں۔۔۔:)
  9. کاشفی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    میں تو شریک نہیں ہورہا۔۔۔۔۔لیکن طاہر القادری صاحب کے لیئے نیک خواہشات کا اظہارکرتا ہوں۔۔اللہ رب العزت انہیں ملک میں بہتری لانے کا ایک وسیلہ بنائے۔۔آمین
  10. کاشفی

    ”مولانا“ احترام الحق تھانوی کی مشرف لیگ میں شمولیت

    اُف میرے خدایا میں تو ڈر گیا ڈیفنس میں ماسٹرز کرنے والے سے۔۔۔:grin: اپنے منہ میاں مٹھو بننا۔۔۔ ایک بندہ اپنے منہ میاں مٹھو بہت بنتا ہے ہر وقت اپنی تعریف کرتا رہتا ہے کہ میں وہ ہوں میں وہ ہوں۔ میں یہ کرسکتا ہوں میں وہ کرسکتا ہوں۔۔ :) کیونکہ جس دن شیخ کی انٹیلیجنس کو معلوم ہوگیا کہ وہ کہاں ہے...
  11. کاشفی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    :grin: ۔۔ نکتہ بہت ہی عجیب سا نکتہ ہے۔۔۔ اس حکومت اور نظام کا حصہ تو 18 کڑوڑ عوام بھی ہے ٖاور یہی عوام ہی مارچ میں شریک ہوگی۔۔
  12. کاشفی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    سب دودھ کے دھلے ہوئے اور بھیا لوگ دہشت گرد۔۔:grin: ۔ اللہ ہی حافظ ایسی قوم کا۔۔
  13. کاشفی

    ایم کیوایم نے منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان کردیا

    سب آئیں ہیں جناب سب آئیں گے۔۔ آگے آگے دیکھیں ہوتا ہے کیا۔۔۔ بجتا ہے باجا یا پھٹتا ہے بم۔:)
  14. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    الطاف حسین جو کچھ کہے گئے سب ٹھیک اور پانچ سو فیصد ٹھیک ہی ہوگی۔:)تعصب پسندوں کو صرف الطاف حسین میں ہی برائیاں نظر آتی ہیں۔۔:)اور باقی سب ٹھیک ہیں کیونکہ وہ ان کے اپنے ہی گھرائیں ہیں یا وہ کیا کہتے ہیں اپنے ہی ہیں۔
  15. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کیا بتاؤں۔۔۔ اورکون سی کتاب؟
  16. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    رہنے دیں۔۔ ایک شعر سن لیجئے۔۔عرض کیا ہے۔:) آزاد بصورتِ انقلاب ابھی ہونا ہے آخری معرکہ اے دوست ابھی ہونا ہے
  17. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    سوالات تو آتے ہیں لیکن وہ جواب نہ دینے والوں کو نظر نہیں آتے۔۔۔;)
  18. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کوئی بدگمانی نہیں ہے۔۔ آپ ایک اچھے انسان ہیں جو ہمیشہ میری پوسٹوں کا پوسٹ مارٹم کردیتے ہیں۔۔ :)
Top