ملٹری مائنڈ ۔ ہاہا۔ اچھی بات ہے۔
میں ڈر گیا۔۔:)
ملٹری مائنڈ وہ مائنڈ ہوتا ہے جو پرویز مشرف سید کے پاس ہے۔ اور اس طرح کے مائنڈ کے بارے میں، میں ماسٹرز نہیں بلکہ پی ایچ ڈی کی بھی ڈگری نہیں رکھتا۔
پاکستان کی سب سے بڑی مصیبت وہ ملٹری ہے جس کا سربراہ کوئی غیرمہاجر ہو۔ :) ۔ باقی باتیں بعد میں۔...