نتائج تلاش

  1. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    مشرقی پنجاب کے مسلمانوں کا نقصاں ہوا تھا اس میں کوئی شک نہیں۔۔لیکن مشرقی ہندوستان کے مسلمان سب پسے گئے۔۔تقسیمِ ہندوستان کے وقت بھی اور تقسیمِ ہندوستان کے بعد بھی۔۔۔ تقسیمِ ہندوستان کے وقت مشرقی ہندوستان کے اندر ، اور پنجاب کے باڈر پر ان کے گلے کاٹے گئے۔۔ان کو برباد کیا گیا۔۔۔ان کی جائیدادوں کو...
  2. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ساجد بھائی پنجاب کے بارڈر کی حالت بہت ہی ابتر تھی۔۔ سب سے زیادہ نقصان مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کا ہوا اور بعد میں پنجاب کے مسلمانوں کا۔۔ مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کو پنجاب کے بارڈر پر ذبح کیا گیا۔۔۔ذبح کرنے والے سکھ تھے۔پنجاب کے مسلمان بھی ذبح کیئے گئے۔۔
  3. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ساجد بھائی جواب تو دے دیا کہ ہم خود کو کبھی بھی مہاجر نہیں کہتے۔۔اور کوئی بھی اردو اسپیکنگ خود کو مہاجر نہیں کہتا ہے۔۔۔ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ اردو اسپیکنگ یا مہاجروں کا کوئی بھی گھرانہ اپنے بچوں کو یہ تعلیم دیتا ہو کہ وہ مہاجر ہے۔۔سب یہی سکھاتے ہیں کہ وہ صرف اور صرف پاکستانی ہیں۔ میرا جواب بھی...
  4. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اللہ رب العزت کی قسم مجھے جماعت دہم تک یہ نہیں معلوم تھا کہ میں مہاجر ہوں یا کوئی اور۔۔ مجھے تو صرف یہی تعلیم دی گئی تھی کہ میں پہلے مسلمان ہوں اور پھر پاکستانی۔وہ تو گیارہویں میں کالج میں آیا تو پتا چلا کہ بھائی میں مہاجر ہوں۔۔کیونکہ وہاں پر جئے سندھ تھی، پنجابی پختون اتحاد تھا، پنجابی...
  5. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    کاش اس حقیقت پر مبنی تبصرے اور اٹھائے گئے سوالات پر کوئی غیر اردو اسپیکنگ اپنا تبصرہ کرے۔۔۔ لیکن امید ہے کہ کوئی تبصرہ نہیں کرے گا۔۔ سب آئیں بائیں شائیں ہی کریں گے۔۔ تبصرہ کرنے کے لیئے تعصب سے پاک ذہن ہونا چاہیئے۔۔دل بڑا ہونا چاہیئے۔۔۔
  6. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    میرا ٹون غلط نہیں ساجد بھائی آپ غلط اندازہ لگا رہے ہیں۔۔میں آپ سے بھائیوں کی طرح ہی باتیں کررہا ہوں۔۔اور آپ کی باتوں کو اہمیت دیتا ہوں۔۔اس میں آپ کو شک نہیں کرنا چاہیئے۔۔۔:) سمجھیں کہ نہیں۔۔:) آپ جواب دیں۔۔برا نہیں مناؤں گا۔
  7. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    جواب تو آپ دے سکتے ہیں۔۔اور لاجواب بھی کر سکتے ہیں۔اس میں شک نہیں۔۔لیکن اُمید ہے کہ ذاتیت پر بات نہیں ہوگی۔۔۔ تو کریں لاجواب۔۔علم میں اضافہ ہوگا میرے۔۔ اور ہاں اس کا مطلب ہے کہ بےغیرت کے بجائے نواز شریف اور شہباز شریف کو کمینہ کہہ سکتے ہیں۔۔
  8. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    ساجد بھائی یہ ایک پرانی بات ہے۔۔ونس اپان آ ٹائم ۔ میں نے نواز شریف اور شہباز شریف کو بےغیرت کہہ دیا تھا تو بہت کچھ ہوگیا تھا ۔۔خیر دن گیا بات گئی۔۔ ساجد بھائی میں تھوڑا سا اختلاف رکھتا ہوں۔۔بحثیت مسلمان ہم ایک قوم ہیں۔۔۔لیکن پاکستان کے اندر ہم بہت ساری قومیں ہیں۔۔۔ اس کو مانے یا نہ مانے پر یہ...
  9. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    اس کو تعصب نہیں کہتے۔۔ہمدردی رکھنا کہتے ہیں ۔۔جس طرح آپ ہمدردی رکھتے ہیں اے این پی کے لوگوں سے۔۔۔
  10. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    امین بھائی آپ کی کچھ باتوں سے میں متفق نہیں۔۔۔۔ الطاف بھائی کے لیئے جو الفاظ آپ نے استعمال کیئے ہیں وہ ہدف نہیں کی جائیں گی کیونکہ وہ الطاف بھائی کے لیئے ہیں۔۔اگر نواز شریف شہباز شریف یا کسی اور دوسری قوم کے لیئے استعمال ہوتی تو ہدف ہوچکی ہوتی۔۔ :) خیر میں آپ کے احساسات کی میں قدر کرتا ہوں۔۔ آپ...
  11. کاشفی

    جانو اور جانتے رہو

    جماعتِ اسلامی نے پہلے مشرقی پاکستان دشمنی کی ۔۔ اب جماعتِ اسلامی سندھ دشمنی کر رہی ہے۔۔اور ملک کو توڑنا چاہتی ہے۔۔۔
  12. کاشفی

    جانو اور جانتے رہو

    ہمیں ایسا پاکستان چاہیئے جو فتنہ مودودیت سے پاک ہو۔ جہاں کے مسلمان قول و فعل سے اس بات کی گواہی دیتے ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں۔۔ یعنی وہ اللہ رب العزت کی حاکمیت پر یقین رکھتے ہوں اور اپنے طور طریقے اللہ رب العزت کے آخری رسول محمد...
  13. کاشفی

    جانو اور جانتے رہو

    یہ سب کے سب منافق ہیں۔ اللہ رب العزت ان کے شر سے مسلمانوں کو بچائے۔۔۔آمین
  14. کاشفی

    بشیر بلور شہید

    اچھی بات ہے۔۔۔آپ اور دیگر انتظامیہ کےساتھ تعاون کرنے کا میں پابند ہوں۔۔
  15. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    انیس الرحمن بھائی آپ لوگوں کی میٹھی میٹھی باتوں میں آرہے ہیں شاید۔۔ :) میں یہاں باہر رہتا ہوں اور مجھے یہاں آکر معلوم ہوا کہ کراچی سے باہر کے لوگ کراچی کے ہر فرد کو ایم کیو ایم والا ہی سمجھتے ہیں۔۔ اگر وہ ایم کیو ایم کو کچلنے کی بات کرتے ہیں تو اس کا مطلب وہ اردو اسپیکنگ کو کچلنے کی بات کرتے...
  16. کاشفی

    بشیر بلور شہید

    نہیں نہیں منافرانہ نہیں تھا۔ خیر حُب اے این پی جیت گئی۔۔
  17. کاشفی

    بشیر بلور شہید

    سبب نہیں بتایا گیا جناب۔۔۔وِٹو پاور کے تحت ڈلیٹ کیا گیا ہے تو خیر ۔۔:)
  18. کاشفی

    الطاف حسین ۔۔۔۔۔۔۔شہریت کی منسوخی کا خطرہ ۔۔۔۔۔۔ بی بی سی

    چلو بھائی شہریت کی منسوخی ہوگئی۔۔:) ۔ ہا ہا۔ ایک محاورا تھا مجھے صحیح سے یاد نہیں آرہا ہے ابھی۔۔۔پنڈ سے آیا پینڈو چلا ۔۔۔کچھ اس طرح سے تھا پورا یاد نہیں آرہا۔۔۔
  19. کاشفی

    بشیر بلور شہید

    کدھر لکھا ہوا ہے ویسے؟
Top