500 فیصد بات ہوتی ہے۔۔۔پرویز مشرف سید 500 فیصد سچی باتیں کرتے ہیں۔ اس لیئے 500 فیصد ممکن ہے۔۔۔:)
زین بھائی کا پیشہ صحافت کا ہو یا کچھ اور ہو۔۔اس سے مجھے کیا لینا بھائی۔۔ اچھی بات ہے صحافی ہیں۔۔
زین بھائی کو چاہیئے کہ وہ حقیقت پر مبنی باتیں لکھ دیں تا کہ مجھ جیسے لوگ جو شائد حقیقت سے ناآشنا ہیں...