آپ کی سوچ اچھی ہے۔۔۔آپ کے نزدیک سب پاکستانی ہیں۔۔
لیکن مجھے کوئی ایسا بندہ نظر نہیں آتا ۔۔جس کے نزدیک سب سے پہلے پاکستان ہو۔۔۔
جی سچا پاکستانی بننا بہتر ہے۔۔اور بہت زیادہ بہتر ہے۔۔ لیکن اس کی راہ میں بہت ساری رکاوٹیں ہیں۔۔
دیکھیں مہاجروں پر ظلم غیر مہاجروں نے کیئے۔۔لیکن غیر مہاجر (کچھ لیکن کثیر...