نتائج تلاش

  1. کاشفی

    بریکنگ نیوز- وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے وارنٹ جاری

    مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ اب بڑوں بڑوں کے لٹکنے کا ٹائم آچکا ہے۔۔۔:)
  2. کاشفی

    باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجالیں تم کو - وصی شاہ

    بہت ہی خوبصورت۔۔عمدہ و لاجواب!
  3. کاشفی

    جو ہم کہتے ہیں یہ بھی کیوں نہیں کہتا، یہ کافر ہے (شکیل جعفری)

    عمدہ انتخاب۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔
  4. کاشفی

    فیض اب کے برس دستورِ ستم میں کیا کیا باب ایزاد ہوئے ۔ فیض احمد فیض

    بہت عمدہ۔۔بہت خوب۔ فیض، نہ ہم یوسف نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے اپنی کیا، کنعاں میں رہے یا مصر میں‌ جا آباد ہوئے
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دیکھو تو سلسلہ ادب مشرقین کا دنیا کی ہر زباں پر ہے قبضہ حسین کا (قیصر بارھوی)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    لے زندگی کا خمس علی کے غلام سے اے موت آ ضرور مگر احترام سے (محسن نقوی شہید)
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جن کے سجدوں سے منّور ہے جبینِ آفتاب میرے حرفوں کی عبادت اُن خداوالوں کے نام میری شہ رگ کا لہو، نذرِ شہیدانِ وفا میرے جذبوں کی عقیدت کربلا والوں کے نام (محسن نقوی شہید)
  8. کاشفی

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    اللہ رب العزت عدل اور انصاف کرتا ہے۔۔وہ گناہ جس سے کسی دوسرے کا ناحق نقصان ہوا ہو تو اس گناہ کا حساب ضرور دینا پڑتا ہے۔۔۔اس گناہ پر نادم ہونا اچھی بات ہوتی ہے۔۔لیکن اس کا حساب و کتاب تو اللہ کے پاس ضرور ہوگا۔۔۔
  9. کاشفی

    سچ جھوٹ (لبنان کی لوک کہانی)

    اس کے بعد کیا ہوا؟ :) کہانی بہت سبق آموز ہے۔۔بہت شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔
  10. کاشفی

    یا محمدؐ نورِ مجسم

    تیرے سِوا دُعا کے لیئے کس کا نام لُوں؟ "بعد از خدا بزرگ تُوئی قِصّہ مختصر" صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  11. کاشفی

    محسن نقوی نوکِ نیزہ پہ جو سَر رکھتے ہیں - محسن نقوی شہید

    ہم بھی خُورشید و قمر رکھتے ہیں (محسن نقوی شہید) نوکِ نیزہ پہ جو سَر رکھتے ہیں وہ زمانوں کی خبر رکھتے ہیں ہم کو مت خانماں برباد سمجھ ہم تو فردوس میں گھر رکھتے ہیں ہو محبت جنہیں زندانوں سے سانس لینے کا ہُنر رکھتے ہیں بُخلِ دریا سے ہمیں کیا مطلب؟ ہم تو کوثر پہ نظر رکھتے ہیں زور پر شامِ...
  12. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    رُخ سے پردے کو ہٹاؤ تو مزا آجائے دہر کو طور بناؤ تو مزا آجائے میری راتوں میں شبِ نور نہیں ہے کوئی رُخِ روشن جو دکھاؤ تو مزا آجائے شور برپا ہے پسِ پردہ نہیں ہے کوئی ایسے میں پردہ اُٹھاؤ تو مزا آجائے (علامہ سید ذیشان حیدر جوادی کلیم آبادی)
  13. کاشفی

    ابھرا علی کا نقش کف پا کہاں کہاں - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    وہ جس کے سر کو کوئی طوق بھی جھکا نہ سکے علی کا نام مناسب ہے بس اُسی کے لیئے ترے بیان پہ یہ بےبسی یزید کی تھی ملا نہ زہر بھی ظالم کو خودکشی کے لیئے (کلیم الہ آبادی)
  14. کاشفی

    کوئٹہ، لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری! شہر کو فوج کے حوالہ کیا جائے!

    یہ درس کربلا کا ہے کہ خوف بس خدا کا ہے۔ ہجرت کسی مسئلے کا حل نہیں۔جی! جہاں انسانیت کی قدر رَتّی برابر بھی نہیں ۔۔۔ ان سے ہمدردی کے دو بول یا کوئی توقع رکھنا فضول ہے۔۔۔ جہاں ناحق قتل کیئے جانے والوں اور شہید ہونے والوں پر خوشیاں منائی جاتی ہوں۔۔وہاں اللہ کا عذاب آتا ہے۔۔
Top