تمام احباب کا بے حد شکریہ! ، شکریے کی اجتماعی رسید وصول کیجیے۔ :)
نیز میں اردو محفل کا بھی بہت شکر گزار ہوں کہ یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں دعائیں اور مبارکیں بھی وصول ہوجاتی ہیں اور بدلے میں کچھ کھلانا ولانا بھی نہیں پڑتا۔ :D
منگنی کے دن صبح کا ناشتہ کیا تھا۔ اس کے بعد منہ میں پانی کا ایک گھونٹ ، اور کھانے کا ایک نوالہ تک نہیں اتارا۔ :)
ڈرائیو کرتے سارا راستہ نروسنس دور کرنے کے لئے گنگنانا پڑا۔ :)
غیر مرئی "میک اپ" نظر آ رہا ہے ؟ اور کن پٹی پر کالا سیاہ نشان اور اس کے اوپر لکیر نظر نہیں آئی ؟ شاواشے!
میں کوئی بھی تصویر دکھا دوں آپ ڈھٹائی سے اسے بھی "میک اپ" ہی قرار دیتے رہیں گے۔
لگے رہیے۔