نتائج تلاش

  1. عثمان

    سب سے زیادہ افراد کا قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ

    اگر ویڈیو دستیاب ہو تو وہ بھی یہاں شئیر کی جائے۔ :)
  2. عثمان

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    بلکہ تبسم کی اس دھاگے میں کثرت موجودگی کے باعث "تبسم کی باتیں " ہی رکھ دیا جائے تو کیسا ہے۔ :chatterbox:
  3. عثمان

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    دھاگے کا نام ہونا چاہیے تھا " آپس کی مزید باتیں " :)
  4. عثمان

    ملالہ کا ملال اور قوم کی دھمال

    طالبانی عینک یا کسی ربڑ کی عینک کی بجائے نظر کی کوئی کارآمد عینک استعمال کر کے نیچے دی گئی تصویر کو بغور دیکھا جائے تو زخم کے نشانات اور سوجن صاف دکھائی دے رہی ہے۔
  5. عثمان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    ہم ماضی قریب میں تجربہ کار اور نامور انجینئرز کی قابلیت دیکھ چکے ہیں۔ ڈاکٹرز کی کسر باقی تھی۔
  6. عثمان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    دس دن تک بے ہوش رہنے والا شخص جب اچانک ہوش میں آکر اجنبی جگہ پر اجنبی زبان میں باتیں کرتے اجنبی نقوش کے اجنبی غیر ملکی چہرے دیکھے تو یہی سوال پوچھے گا کہ میں کہاں ہوں ؟ یا کس ملک میں ہوں۔ اس میں کوئی اچنبھے کی کوئی بات نہیں۔
  7. عثمان

    بوڑھی عورت اور شیر

    :unsure::oops:
  8. عثمان

    گردن میں گولی لگنے کے بعد ملالہ ہسپتال میں

    بائیں ابرو کے اوپر کالا داغ ، آنکھ کے گرد پیلا ہٹ اور آنکھ کی سوجن صاف دکھائی دے رہی ہے۔
  9. عثمان

    ڈبلن

    ہاہاہا۔۔ بے فکر رہیے۔ ایک گمان تو یہ ہے کہ آپ لمبے یا کم از کم متناسب قد کی حامل ہیں۔ :) دوسرا آپ کی کلائی دیکھ کر گمان ہوتا ہے کہ عام پاکستانی بیگمات کے برعکس آپ بھاری بھرکم نہیں۔ :)
  10. عثمان

    برائے فروخت

    بہت خوب! عرصہ بعد پاکستانی نوٹ دیکھے ہیں۔
  11. عثمان

    کیا یہ سچ ہے؟

    بھائی جان ، آپ ٹرِک سمجھ نہ سکے۔ :) جائز نا جائز کی بات تو بعد میں آئے گی پہلے وہ اراکین اس اقدام کو طالبان کا سمجھیں تب نا! :)
  12. عثمان

    ڈبلن

    تعبیر ، تصاویر کا شکریہ :) اگر آپ اجازت دیں تو ہم بھی متذکرہ بالا تصاویر کی رو سے آپ کے متعلق اپنی جاسوسانہ صلاحیت استعمال کرتے ہوئے گمان کے گھوڑے دوڑائیں۔ :ROFLMAO:
  13. عثمان

    ڈبلن

    بہت خوب جاسوس اعظم! :D
  14. عثمان

    کوچہء ملنگاں

    گویا ملنگوں نے جمعرات کا خصوصی انتظام کر رکھا ہے۔ :D
  15. عثمان

    کوچہء ملنگاں

    بھئی شرکائے دھاگہ پر پانی وانی ڈالا جائے تا کہ انھیں کچھ ہوش آئے۔
  16. عثمان

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    محمود بھائی ، ثابت کریں کہ سوات پر کسی نے حکومت کی بھی۔ :cool:
  17. عثمان

    صرف ملالہ ہی کیوں ؟ ِ کیا یہ پاکستان کی بیٹی نہیں ؟

    اس صورت میں آپ نے دھاگہ کھولنا تھا کہ ملالہ ، شازیہ کے لئے حکومتی خاطر مدارت اور کسی تیسری کو پوچھتا کوئی نہیں۔ بھئی آپ کا غم بچیوں پر قاتلانہ حملہ نہیں بلکہ کچھ اور ہے۔
  18. عثمان

    کیا یہ سچ ہے؟

    اس تصویر کا پول کچھ احباب نے ایک دوسرے دھاگے میں کھول رکھا ہے۔ جنہوں نے نہیں ماننا ، انھوں نے نہیں ماننا۔ جو لوگ مذہبی تعصب میں قاتلوں کی ہمدردی میں غمگین ہیں ، ان کو خدا ہی بدلہ دے۔ بعید نہیں کہ اگلی دلیل یہ آئے کہ چونکہ ملالہ نے قینچی چپل پہن رکھی تھی اس لئے۔۔۔۔
  19. عثمان

    کیا یہ سچ ہے؟

    میں اس پروپگینڈا دھاگے پر آپ کے اس بیان کو کوٹ کرنے کی وجہ پوچھ رہا ہوں۔
  20. عثمان

    کیا یہ سچ ہے؟

    کیا کہنا چاہتے ہیں آپ ؟
Top