اپنے کمپیوٹر سے براہ راست محفل پر تصویر بھیجنا ممکن نہیں۔ کسی ویب پیچ کا سہارا لینا پڑتا ہے۔
مقدس کو میں نے ای میل کے ذریعہ تصویر دکھائی تھی۔
آپ مجھے اپنی ای میل آئی ڈی بتائیے ، میں بھیج دیتا ہوں۔ :)
خیر پبلک فورمز پر تصاویر عام شئیر کرنے کا قائل نہیں۔ میرا تو فیس بک پر بھی ایک ہی تصویری خاکہ موجود تھا جو اس وقت آپ کو دائیں طرف دکھائی دے رہا ہے۔ :)
آپ چاہیں تو میں ذاتی مکالمہ میں منگنی کی تصویر دکھا سکتا ہوں۔ :)
یار میں نے تو جس دکان سے جوتے لیے تھے میں تو وہاں سیلز گرل کو بھی بتانے لگا تھا جب اس نے پوچھا کہ کیسے جوتے چاہیں ؟
منگنی پر پہننے کے لئے ۔۔ میں جواب دیتا رہ گیا۔ :ROFLMAO: