منگنی کا ایک اہم ترین فائدہ شادی کے دن کی ریہرسل ہے۔
اگر اجنبی خاندان میں ارینج میرج ہے تو منگنی اور شادی کے درمیان وقفہ میں نہ صرف دونوں خاندانوں بلکہ لڑکا لڑکی کو بھی ایک دوسرے کو جاننے اور قریب آنے کا موقع ملتا ہے۔(y)
پھر منگیتر کے ساتھ تعلق کا اپنا ایک لطف ہے جو منگنی یافتہ ہی جانتے ہیں۔...