یار آپ لوگ موضوع سے ہٹ کر گفتگو نہ کرو بلکہ موضوع کے اوپر کھڑے ہو کر گفتگو کرو۔ بتاؤ یہ مؤا موضوع آخر ہے کیا۔ موضوع کی کیا تاریخ ہے، زبان اردو میں یہ کب وارد ہوا۔ اس کی وقعت اور وزن میں کیسے اضافہ ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔
نوٹ: واضح رہے یہ وغیرہ وغیرہ بھی موضوع ہی پر ہونا چاہیے۔