مذہبی قوم پرستی سے کسے انکار ہے۔ یقنناً ایک قسم کی قوم پرستی دوسری اقسام کی قوم پرستیوں پر وقتی طور پر غالب آسکتی ہے لیکن مکمل کچل نہیں سکتی جیسا کہ آپ کی دی گئی مثالوں سے ظاہر ہے۔
پھر صرف مسلمان ہی کی مثال کیوں۔ ہندوستان میں دیکھیے۔ ہندو صدیوں تک مسلمانوں کے زیر حکومت پرامن گزربسر کرتے رہے ہیں...