پینتالیس ، پچاس برس کا ایک شخص جو برسوں سے ایک کمپنی میں کام کر کے اعلیٰ عہدے پر پہنچ چکا ہے جب وہ اچانک سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر اک نئی جگہ نئے سرے سے خود کو اسٹیبلش کرنے کی کوشش کرے گا تو یہ مسائل تو پیش آئیں گے۔
کینیڈا بلکہ کوئی بھی ملک ایسا تو نہیں کھلا پڑا کہ دنیا بھر کے چیف ایگزیکیٹیو آئیں اور...