وعلیکم السلام
:)
اچھی بات ہے۔ لیکن مستقل قیام کا انتظام ہے طعام کا نہیں۔ اُس کا بندوبست سرکار سے کروا لیجے گا۔ :)
کیا کیا پڑھتے ہیں آپ؟
کراچی اچھی جگہ ہے رہنے کے لئے۔ :)
خطرناک حد تک حقیقت پسند ہیں۔ :)
گو کہ اب بہت دیر ہو چکی ہے پھر بھی ہم جناب کا اردو محفل میں خیر مقدم کرتے ہیں۔ :)...