لیکن ایسے وقت میں جب حکومت کو عوام کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے، یک جہتی کی ضرورت ہوتی ہے، بے جا تنقید سے حکومت / افواج کا مورال ڈاؤن ہو جاتا ہے جس کا فائدہ دشمن کو پہنچتا ہے۔
مزید یہ کہ بے جا دباؤ، حکمرانوں کی بوکھلاہٹ کا باعث بن سکتا ہے جس کے باعث پے درپے غلط فیصلوں کا احتمال ہوتا ہے۔