کراچی کو صوبہ بنانے سے اتنا ضرور ہوگا کہ کراچی پر حکومت کراچی کے لوگوں کی ہوگی اور وہ شہر کا بھلا چاہیں گے۔
تاحال سندھ پر اندورنِ سندھ کے لوگ حکمرانی کرتے رہے ہیں اور انہوں نے معاصر سیاست دانوں سے چشمک میں ہی سہی کراچی سے بہت برا سلوک کیا ہے۔
ریٹنگز کی اتنی فکر نہ کیجے محترم۔
ابھی بھی آپ کی ریٹنگز کی اسٹرپ نوے فیصد سے زیادہ سبز ہے۔
دس فیصد نمبر نہ بھی ملیں تو خیر ہیں۔ نوے فیصدی بھی بہت ہیں۔ :)