نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    کیا کر رہا ہے یہ وہاب؟
  2. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    مبارکباد دے دوں یا ابھی رُکوں؟ :p:D
  3. محمداحمد

    پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز:دوسرا ٹی ٹوئنٹی

    آج سیریز برابر کروانی ہے یا برابر ہی کردینی ہے؟ :confused:
  4. محمداحمد

    میری رسائی! گذشتہ چار پانچ گھٹوں سے محفل میرے پاس نہیں کھل رہی تھی۔ سارے جتن کیے لیکن بات نہیں...

    میری رسائی! گذشتہ چار پانچ گھٹوں سے محفل میرے پاس نہیں کھل رہی تھی۔ سارے جتن کیے لیکن بات نہیں بنی۔ پھر اس وقت از خود ہی کھل گئی۔ :)
  5. محمداحمد

    شہزاد احمد غبارِ طبع میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے

    شہزاد احمد میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہیں۔ اُن کی ایک خوبصورت غزل چونکہ محفل میں نہیں تھی سویہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔ غزل غبارِ طبع میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے تمھارا نام بھی سُن لوں تو روشنی ہو جائے ذرا خیال کرو، وقت کس قدر کم ہے میں جو قدم بھی اُٹھا لوں ، وہ آخری ہو جائے قیامتیں تو ہمیشہ...
  6. محمداحمد

    آخر کار محفل تک رسائی ہو گئی۔

    آخر کار محفل تک رسائی ہو گئی۔
  7. محمداحمد

    Filtersکے لئے "چھلنیاں" کا لفظ اچھا لگا۔ :)

    Filtersکے لئے "چھلنیاں" کا لفظ اچھا لگا۔ :)
  8. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    ہندو پاک جنگ والا دھاگہ دیکھیے سب سے پہلے تو۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    ہاہاہاہا! چوکنا ہونا بنتا بھی ہے۔ :) ہمم! شکریہ ! ویسے ہمیں ریشماں کے ایک گیت کے توسط سے یہ پتہ چلا تھا کہ "ہنیرا" اندھیرے کو کہا جاتا ہے۔ تاہم ہنیری کے لئے آندھی والی بات سمجھ نہیں آ سکی تھی۔ :) ویسے جب سیاہ گھٹا چھا جاتی ہے تو اُسے اردو میں "اندھیری آنا" کہتے ہیں ۔ گمان ہے کہ یہ "ہنیری"...
  10. محمداحمد

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    باقی باتیں اسی تناظر میں ہی ہیں۔ 'آزاد خیال' لوگوں کا استفسار یہ تھا کہ اگر یہ غزوہ ہے تو غزوہ میں نبی کی موجودگی ضروری ہے سو اس کمی کو کیسے پورا کیا جائے؟ شاید بعد کی وضاحت سے اُن کی بھی تسلی ہو جائے۔
  11. محمداحمد

    کیا ہندوپاک جنگ ہونے والی ہے؟

    دراصل بات "غزوہ" کی اصطلاح کی ہے۔ میں نے اوپر دی گئی ویڈیوز تو نہیں دیکھیں لیکن اندازہ یہ ہو رہا ہے کہ ہندو پاک کی جنگ کو غزوہ ہند کا نام دیا جا رہا ہے۔ حالانکہ "غزوہ" کی اصطلاح اُن جنگوں کے لئے مخصوص رہی ہے کہ جس میں آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم بہ نفسِ نفیس شامل رہے ہیں۔ چونکہ "غزوہ ہند" کی...
  12. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    شکریہ محترم ! خوش رہیے۔ :)
  13. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    شاعر اپنی نوعیت کا واحد ایسا طبقہ ہوتا ہے جو اپنی "آہ" پر دوسروں کی "واہ" پسند کرتا ہے۔ ورنہ عام لوگ تو اس بات پر شدید مشتعل ہو جاتے ہیں۔ :) :) :) سو شاعر کے لئے ایک "واہ" بھی کافی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    بہت شکریہ آپ دوستوں کا! شاد آباد رہیے۔ :)
  15. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    :) ریس نہیں بلکہ آج کل کی اصطلاح میں ہم تو وارث بھائی کے Followers میں سے ہیں۔ :) شاد آباد رہیے۔ :)
  16. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    بہت شکریہ ابن توقیر صاحب! بہت شکریہ وارث بھائی! :)
  17. محمداحمد

    مبارکباد محمد احمد کے 17000 مراسلے!

    ویسے ہم نے ابھی اس کا ترجمہ اپنے چوہدری صاحب سے کروانا ہے تاہم نیک گمان رکھتے ہوئے دوستانہ کی ریٹنگ پاس کر دی ہے۔ :) شکریہ :) بہت محبت ہے جناب آپ کی۔ اللہ آپ کا حسنِ ظن قائم رکھے۔ آمین۔ شاد آباد رہیے۔ :)
Top