نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ویسے میں تابش بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ اگر کسی کو تپانا مقصود نہ ہو تو منفی ریٹنگ سے گریز کرنا...

    ویسے میں تابش بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ اگر کسی کو تپانا مقصود نہ ہو تو منفی ریٹنگ سے گریز کرنا چاہیے۔ :) ہاں۔ کبھی کبھی جب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ ہو تو احساس دلانے کے لئے یہ کام کیا جا سکتا ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    بہت خوب! حسن محمود جماعتی بھائی!

    بہت خوب! حسن محمود جماعتی بھائی!
  3. محمداحمد

    اکمل بھائی :)

    اکمل بھائی :)
  4. محمداحمد

    ویسے یہ 6 مراسلہ ریٹنگ سے کیا مراد ہے؟

    ویسے یہ 6 مراسلہ ریٹنگ سے کیا مراد ہے؟
  5. محمداحمد

    ہم تو خوش ہو جاتے ہیں بھئی :)

    ہم تو خوش ہو جاتے ہیں بھئی :)
  6. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    :) گو کہ ہم ساری بات نہیں سمجھے پھر بھی نتیجے پر شاد ہیں۔ :) ارے کہاں بھائی صاحب! :)
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    دراصل آواز تو ہم نے کسی کو بھی نہیں دی۔ :) ہمیں پتہ تھا کہ سارے اچھے اچھے لوگ بہت مصروف ہیں سو ہم نے صرف یاد کرنے پر اکتفا کیا۔ :)
  8. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    شکریہ ! خوش رہیے۔ :) :) معاملہ فہم تو آپ بھی اچھی خاصی ہیں۔ :)
  9. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    چڑیا سے بہتر نغمے کو کون پہچان سکتا تھا سو وہ پہچان گئی ۔ شکوہ البتہ تتلیوں کی طرف سے بنتا ہے اگر اُنہیں صورتحال کی سنگینی کا علم ہو جائے۔ :)
  10. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    حوصلہ افزائی کا شکریہ تابش بھائی! خوش رہیے۔ :)
  11. محمداحمد

    نظم ۔۔۔ شاعری ۔۔۔ از محمد احمدؔ

    شاعری رات خوشبو کا ترجمہ کرکے میں نے قرطاسِ ساز پر رکھا صبح دم چہچہاتی چڑیا نے مجھ سے آکر کہا یہ نغمہ ہے میں نے دیکھا کہ میرے کمرے میں چارسو تتلیاں پریشاں ہیں اور دریچے سے جھانکتا اندر لہلاتا گلاب تنہا ہے محمد احمدؔ
  12. محمداحمد

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    حُسن کو احتیاط لازم ہے ہر نظر پارسا نہیں ہوتی :)
  13. محمداحمد

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    تابش بھائی کی طرز پر ہم نے بھی بھی آپ کی ریٹنگ پہنچا دی ہے۔ :)
  14. محمداحمد

    ہجرت تو ثقافت کے سفیروں کا سفر ہے

    ظہیر بھائی! قبلہ بہت ہی خوبصورت کلام! ہمیشہ کی طرح! سمجھ نہیں آتا کہ سر دُھنوں یا اشعار کی تعریف کروں۔ اور کروں تو کس کس شعر کی تعریف کروں۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔ بہت ہی خوب! مولا خوش رکھے آپ کو۔ :)
  15. محمداحمد

    بے غرض کرتے رہو کام محبت والے

    کیا کہنے! واقعی "خود محبت کا ہیں انعام محبت والے" واہ! "اُس پہ جچتے ہیں سبھی نام محبت والے" :) :) :) کیا کہنے! کیا محفل ہوگی وہ بھی۔ :) واہ واہ واہ دل بڑا رکھتے ہیں ناکام محبت والے۔ کمال!!! سبحان اللہ۔ سچ کہا۔ ماشاءاللہ ظہیر بھائی! کیا محبت والی ردیف ہے اور کیا ہی محبت سے نبھائی ہے آپ...
  16. محمداحمد

    بھوکا بُرا لگا ، کبھی روٹی بری لگی

    ظہیر بھائی! ماشاءاللہ! خوبصورت غزل! کیا کہنے! کمال!!! بہت خوب! ہمیشہ کی طرح لاجواب کلام۔ خاکسار کی جانب سے نذرانہء تحسین قبول ہو۔
  17. محمداحمد

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    نام میں کیا رکھا ہے۔ :) آج کل تو لوگ نام کے معنی کے بارے میں زیادہ سوچتے بھی نہیں ہیں ہاں یہ ضرور سوچتے ہیں کہ نام منفرد سا ہو۔ سو وہ تو ہے۔ :) وجہ تسمیہ شاید وہی شیطان کی آنت والی بات ہو۔ :)
  18. محمداحمد

    شیطان گوٹ جھیل: سوات میں واقع شیطان کا کونا!

    بہت ہی خوب تصاویر اور بیانیہ۔ بہت شکریہ عارف بھائی!
  19. محمداحمد

    ایک جملہ کے لطائف

    لطیفوں کی لڑی میں کئی ایک 'کثیفے' بھی شامل ہو گئے ہیں۔ :sad:
  20. محمداحمد

    کشمیر کی یتیم گڑیا

    پکڑا تو سہی! :)
Top