ہیں ایک دوست! یہ بھی کراچی کے ہی ہیں اور محفل پر م م مغل (مغزل) کے نام سے ہیں۔
اگر آپ 'شاید' کا لفظ نہ لکھتے تو ہم مرعوب ہو جاتے۔ :)
جی !
فقط اتنا کہ میں جس دفتر میں سارا دن گزارتا ہوں وہ، اور میں جس گھر میں شب کو قیام و طعام فرماتا ہوں وہ، اور میں جن سڑکوں پر ٹریفک میں پھنسا رہتا ہوں وہ،...