نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    کریم اور اسٹابیری سیرپ کو مکس کریں اور کیک کے پیسیس کاٹ لیں
  2. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    پھر اسٹابیری فلیور کا کسرڈ بنا لیں اور الگ سے کریم بیٹ کرلیں
  3. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    نکال کر ٹھنڈا کرلیں
  4. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    15 سے 20 منٹ بعد اس طرح سے ہوجائے گا اس میں تھوڑا سا پانی ملا کارن فلور ڈال کر سیرپ سا بنا لیں
  5. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    پھر انھیں کاٹ لیں پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں
  6. ملائکہ

    اسٹابیری میٹھا

    سعود بھائی کی فرمائش پر میں اس میٹھے کی تصاویر لگارہی ہوں یہ میں نے کافی ساری ریسپیز کو مکس اپ کرکے کچھ بنا لیا تھا پر کھانے میں کافی مزے کا تھا۔۔۔ سب سے پہلے اسٹابیریز لیکر انھیں دھو کر صاف کرلیں۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :):) ہائپر اسٹار کی تو بات نہ کریں ایک بڑے مزے کی بات یاد آجاتی ہے۔۔ پر وہ بتا نہیں سکتی :p
  8. ملائکہ

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    پر میں کراچی میں رہتی ہوں اور جب ہم جائیں گے تو یونیوورسٹی کی طرف سے ہی جائیں گے پھر سفر سندھ کے علاقوں سے شروع ہوگا پھر آگے جاتے جائیں گے۔۔۔ بس ملک کے حالات بہتر رہیں تو انشااللہ اس سال موہن جو ڈارو جانے کا پلان ہے پوری کلاس کا۔۔۔۔
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    چلیں ٹھیک ہے:) شکریہ
  10. ملائکہ

    ہماری دنیا

    :p :p
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    فوٹو بکٹ پر اسپیس کتنی ہوتی ہے۔۔۔ وہی استعمال کررہی ہوں
  12. ملائکہ

    ہماری دنیا

    پاکستان کا بھی کچھ اچھا سا بنادیتے بدتمیز لوگ۔۔۔ ویسے ہے کافی یونیک آئڈیا۔۔۔
  13. ملائکہ

    ٹیکسلا آثار قدیمہ و خانپور ڈیم

    بہت زبردست تصاویر ہیں ہم لوگ بھی فائنل ائیر میں جائیں گے پاکستان کے کافی سارے تاریخی مقامات پر:)
  14. ملائکہ

    ایک قیدی سے ملاقات

    ohhh God!! he needs a break:shocked:
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم فہیم بھائی کسی ایسی ویب سائٹ کا بتا دیں جہاں unlimited تصاویر اپلوڈ ہوسکتی ہوں۔۔۔:p میرا مطلب ہے کافی ساری
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چچا جی، کل تو میں نے چائے بھی بنائی، برتن بھی دھوئے اور آٹا بھی گوندھا تھا :) امی دوسرے کاموں میں مصروف تھیں۔۔۔۔
  17. ملائکہ

    ایک قیدی سے ملاقات

    :p:laugh: بےچارہ شوہر۔۔۔۔ ویسے ایسا کرنا کوئی اچھی بات نہیں ہے شوہر بھی انسان ہے ۔۔۔ سائیکو بیوی لگتی ہے:rolleyes:
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    واؤ پھر تو بڑا مزا آئے گا ۔۔۔ چلو خیر سے جاؤ اور خیر سے واپس بھی آجاؤ۔۔۔ :)
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :noxxx::nailbiting: میں نے تو یہ سوچا ہی نہیں:silent3:
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے یاد ہے میں لگا دوں گی تصاویر۔۔۔۔۔:rolleyes: اور کل شاید پیزا بناؤں:)
Top