میری بہن بھی کمپیوٹر سائنس کی فیلڈ سے ہی ریلیٹڈ ہیں انکا ابھی ہی گراجیویشن مکمل ہوا ہے۔۔۔ وہ بیچاری تو سارا دن کام کام کام کرتی رہتی ہے۔۔۔ :heehee::heehee:
جی ایک دو جگہ بتایا تھا پر مجھے تو خود کوئی یہاں اپنا اصل نام بتائے کبھی یاد نہیں رہے گا میں کافی بھلکڑ ہوں:p راز کی بات ہے کہ میں اکثر محفل کے اراکین کو بھی مکس اپ کردیتی ہوں:heehee::noxxx: