نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    آپکی شکل میری ایک دوست کے ابو سے بہت ملتی ہے:)
  2. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    پہلے ہی میں اتنا کم کوئی دھاگہ کھولتی ہوں اس میں بھی آپ منع کررہے ہیں:cry: بس میں نہیں بات کرتی:brokenheart:
  3. ملائکہ

    شرکائے فورم کی تصاویر

    پر شمشاد چچاجی میں نے آپکی تصویر نہیں دیکھی۔۔ بس اب لگا دیں میں نے دیکھنی ہے:love:
  4. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    آپ آجائیں اور جو مووی یا ڈاکیومینٹری دیکھی ہو اسکا بتا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف :p
  5. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    اہووووو سوری۔۔۔۔:p:p آپکی بات سمجھنے میں غلطی ہوگئی:mad3::heehee:
  6. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    آپ کردیں پلیز مجھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیگ نہیں ہوتا۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    میں نے نیا دھاگہ کھول دیا ہے سب وہاں آجائیں۔۔
  8. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پرانے دھاگے کے سو صفحات پورے ہوگئے تو اب میں نیا دھاگہ کھول رہی ہوں۔۔۔۔ میں نے رابن ہوڈ مووی ابھی آدھی دیکھی ہے۔۔۔ جب ٹائم ملے گا تو پوری دیکھ لوں گی۔۔۔
  9. ملائکہ

    جی بالکل ایسا ہی محسوس ہوتا ہے پر ہفتہ میں 3 چھٹیاں تو ہونی چائیے۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔

    جی بالکل ایسا ہی محسوس ہوتا ہے پر ہفتہ میں 3 چھٹیاں تو ہونی چائیے۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔
  10. ملائکہ

    آخر کار کل اور پرسوں چھٹی ہے۔۔۔۔

    آخر کار کل اور پرسوں چھٹی ہے۔۔۔۔
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کمپیٹینش بہت ہے اور وقت کی کمی ہے ۔۔۔۔۔ انسان کو زندگی کی دوڑ میں شامل رہنے کے لئے ہر وقت بھاگنا پڑتا ہے
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    شہر کے لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں جو کہ جسمانی دباؤ سے زیادہ تھکا دینے والا مسئلہ ہے۔۔۔۔
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بہت تھک گئی ہوں
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آٹا گھوندھا تھا ابھی۔۔۔ پھر سر میں بڑا درد ہورہا ہے۔۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں چچا جی سارا دن میں نے کلاسس لیں ،لائبریری میں کام کیا سو گئی۔۔۔ اب پھر کام کرنے کے لئے بیٹھ گئی ہوں۔۔۔
  16. ملائکہ

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    لوگوں کے جھگڑے ختم کروادوں گی، دلوں سے نفرتیں ختم کروادوں گی ، ساری مشکلات ختم کروادوں گی
Top