واؤ اپنے بہت تفصیل سے اور بہت اچھے جوابات لکھے ہیں۔۔۔۔ آپکے ساتھ تو تھوڑا وقت گزارنا چائیے تاکہ ہم جیسے لوگ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ لیں آپ سے۔۔۔۔ میرا بھی ایک سوال ہے جیسا کہ آپ نے بچوں کی تعلیم اور اسکول کے بارے میں لکھا ہے تو اسی حوالے سے سوال یہ ہے کہ ایک عام ماں جو کہ خود اسی طرح کے سسٹم سے...