:p ایک سال 365 دنوں کا ہی ہوگا۔۔۔۔ یہ فضول میں لڑکیوں کہ بارے میں مشہور کیا ہوا ہے کہ لڑکیاں اپنی عمر چھپاتی ہیں۔۔۔ لڑکے زیادہ چھپاتے ہیں میں نے دیکھا ہے۔۔
بھئی اگر انکل بن گئے تو کوئی بری بات تو نہیں ہے۔۔۔ ہر عمر کا اپنا چارم ہوتا ہے:) اسی طرح میں بھی ایک دن آنٹی بن جاؤں گی اس میں کوئی بڑی بات نہیں بلکہ مزا آئے گا پھر بچوں کو ڈانٹوں گی:devil: