ارے اتنا تفصیلی اور اچھا جواب دینے پر معذرت کی کوئی ضرورت نہیں:bighug:
اور یہ جو بلو کیا ہے اس بات سے تو میں 200٪ متفق ہوں کیونکہ میرا بھائی کا بیٹا(پتہ نہیں بھیتجا کہیں گے یا بھانجا:p ) اسکو بھی ہم جب تک لوجیکل جواب نہ دیں اسکو بات سمجھ ہی نہیں آتی اور پاکستانی معاشرے میں ایک متوسط طبقے کی...