ویسے آج کل تو تاریخ سے متعلق کافی ساری کتابیں زیر مطالعہ ہیں مگر ابھی میرے ہاتھ میں یہ کتاب ہے
یہ کتاب جیسا کہ لکھا ہوا کہ ٹائٹل پر بھی، رومینٹکس موومنٹ کے پیروکار، اور امریکہ اور فرانس کے انقلابی لوگوں کے بارے میں ہے۔۔۔ یہ کتاب ایک تجزیاتی کتاب ہے اور ان لوگوں کے پڑھنے کے لئے ہے جسکو تھوڑی...