نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ایک برس کے دوران وزیر اعظم کے مالی اثاثوں میں خاطر خواہ کمی

    ایک برس کے دوران وزیر اعظم کے مالی اثاثوں میں خاطر خواہ کمی ویب ڈیسک منگل 10 نومبر 2020 وزیراعظم کوئی کاروبار یا ذاتی گاڑی بھی نہیں فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اثاثوں میں خاطر خواہ کمی ہوئی...
  2. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    فوج نے اپنے محکمے میں انکوائری کرکے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی شروع کر دی ہے۔ سندھ کی سویلین حکومت اپنے پولیس کے محکمے میں ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کب کرے گی؟ یا یہ کام بھی فوج کو جذبات میں بہہ کر کرنا پڑے گا؟ :) کراچی واقعہ؛ سندھ پولیس بھی بغاوت کرنے والے اپنے افسران کیخلاف کارروائی کرے،...
  3. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    میں نے پاپا جونز پیزا فرنچائس جذبات میں بہہ کر خریدی، جنرل عاصم سلیم باجوہ
  4. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اسٹیبلشمنٹ اگر اپوزیشن کا ساتھ دینا شروع کر دے تو سب نیک فرشتے بن جائیں گے۔ سارا مسئلہ ہی یہ کہ اسٹیبلشمنٹ اپوزیشن کا ساتھ کیوں نہیں دے رہی۔
  5. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    الیکشن کمیشنر لگانے والے ن لیگ اور پی پی۔ الیکشن ایکٹ کے تحت فوج کو پولنگ بوتھ کے اندر باہر تعینات کرنے والے الیکشن کمیشنر۔ الیکشن کی رات آرمی چیف کو فون کرنے والے ن لیگ کے خواجہ آصف۔ سندھ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر حکومت بنانے والی پی پی۔ پنجاب میں سب سے زیادہ ووٹ لینے والی ن لیگ اب کس منہ سے...
  6. جاسم محمد

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    جماعت اسلامی چندہ اکٹھے کر کے ملک میں ڈالر اگائے گی تاکہ ن لیگ کا چھوڑا ہوا خسارہ پورا ہو سکے :)
  7. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    وہ ہم پاکستانی تارکین وطن ہیں۔ ان کو بھی شامل کر لیں
  8. جاسم محمد

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    ن لیگ کے آخری دو سالوں میں قومی خزانے کو جو ٹیکہ لگایا گیا وہ اتنا سخت تھا کہ دو سال گزرنے کے باجود حالات ویسے کہ ویسے ہیں۔
  9. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    ایک رسیدیں دکھاؤ قومی کمیشن بنائیں جس میں شریف خاندان، زرداری خاندان، مولانا خاندان، باجوہ خاندان، عمران خاندان اور دیگر جن پر الزامات ہیں سب اپنی اپنی رسیدیں پیش کریں۔ اس طرح لسی کی پکڑ دھکڑ اور کسی کو کلین چٹ نہیں ملے گی۔
  10. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    پہلی بار میاں صاحب سے متفق ہیں۔ چوکیدار جذبات میں بہہ کر بینک مینجرقتل کر سکتے ہیں، آئی جی کو اٹھا سکتے ہیں تو کل کو ایٹم بم بھی چلا سکتے ہیں۔ اس روش کا فوری خاتمہ ہونا چاہئے۔ یہ چوکیدار سیکورٹی رسک بن چکے ہیں۔
  11. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    سپریم کورٹ میں یہ معاملہ صرف سندھ حکومت ہی لے جا سکتی ہے جس کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ڈیل ہو چکی ہے۔ اب دیکھ لینا پی ڈیم ایم کی دیگر جماعتوں کے برعکس پی پی اس انکوائری سے مطمئن نظر آئے گی۔
  12. جاسم محمد

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    عوام انتہا پسند اسلامی جماعتوں کو ووٹ نہیں دیتی KP to remove ‘objectionable’ material from textbooks - Pakistan - DAWN.COM
  13. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جیسے مزار قائد کی بے حرمتی کے واضح قوانین موجود ہونے کے باوجود سندھ پولیس نے کیپٹن صفدر کو کلین چٹ دے دی ہے۔ بالکل ویسے ہی جنرل باجوہ نے اپنے ماتحت افسران کے ہاتھوں آئی جی اغواہ ثابت ہونے کے باوجود صرف معطل کیا ہے۔ عسکری کیا سویلین آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے۔ :)
  14. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    آئی جی سندھ واقعہ کی انکوائری رپورٹ جاری، زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ ویب ڈیسک منگل 10 نومبر 2020 آئی جی سندھ کے الزامات پر کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، آئی ایس پی آر۔ راولپنڈی: آئی جی سندھ سے متعلق واقعہ کے ذمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاک...
Top