نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    اتنے تیز یوٹرن تو عمران خان بھی نہیں لیتا :)
  2. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    اچھا تو ماضی میں جو ن لیگ اور پی پی کا کچرا بار بار آجاتا تھا وہ کس کا پھیلایا ہوا تھا؟ اس وقت اسے سمیٹنے کی بات کیوں نہیں کی گئی؟
  3. جاسم محمد

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز

    تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی شرط پر فوج سے بات ہوسکتی ہے، مریم نواز ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 12 نومبر 2020 مریم نواز نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیا—تصویر: بی بی سی اردو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے...
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  7. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    جنرل باجوہ کی نوازشات پر منحصر ہے
  8. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    دو مختلف عوامی سرویز کے باوجود اگر نتائج حکومتی جماعت کے حق میں آئے تو دھاندلی کا الزام اپوزیشن کس پر لگائے گی؟
  9. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    گیلپ اور پلس سروے کا آر ٹی ایس سسٹم بیٹھ گیا، محکمہ زراعت نے سروے کا پول چوری کر لیا وغیرہ وغیرہ
  10. جاسم محمد

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے

    گیلپ اور پلس سروے ،گلگت میں حکمران جماعت سب سے آگے 10:05 PM, 11 Nov, 2020 Photo: PTI Oficial Facebook Page اسلام آباد: گیلپ اور پلس سروے نے گلگت بلتستان انتخابات میں تحریک انصاف کو فیورٹ قرار دے دیا ۔ گلگت بلتستان میں 15 نومبر کو انتخابی میدان سجے گا لیکن الیکشن سے قبل پاکستان کی بڑی...
  11. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اگر اس واقعہ پر اپوزیشن کی تائید کرتے تو مقتدرہ والے ایک پیج پھاڑ کر کسی متبادل کی تلاش شروع کر دیتے۔ اس لئے خاموشی میں ہی عافیت جانی۔
  12. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    نوکری کی تہ نخرہ کی۔ جب تک جنرل باجوہ نے وزیر اعظم رکھا ہوا ہے تب تک وہ پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گے۔ ہاں اگر انہوں نے دوران ملازمت کوئی اور وزیر اعظم لانے کی کوشش کی تو پھر کپتان اپنی پرانی فارم میں واپس آجائے گا۔
  13. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مولانا سے کہیں بہتر مذہب کارڈ کا استعمال اس پلاسٹک ڈول کو آتا ہے :)
  14. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    زرداری خاندان کے جعلی اکاؤنٹس کیس کی تفتیش کے دوران ،گواہان کو دھمکانے کے جرم میں، آئی جی سندھ جو اس وقت کراچی پولیس چیف تھے کا سپریم کورٹ کے حکم پر تبادلہ ہوا تھا۔ Karachi police chief sent packing after officials found involved in witnesses’ harassment - Pakistan - DAWN.COM
  15. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    اب کیا کسی نئے قومی چور کو جعلی بیماریوں کے نام پر ملک سے بھگانے کی ڈیل فائنل ہوئی ہے؟ :)
Top