نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جی بالکل۔ اسٹیبلشمنٹ نیازی کو گھر بھیج کر اسی اپوزیشن کو اقتدار دے گی جس نے قومی خزانہ کو مثبت 8 ارب ڈالر سے منفی 8 ارب ڈالر پر کر کے نیازی کے حوالہ کیا تھا۔
  2. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سلیکٹرز دودھ پیتے بچے نہیں ہیں۔ وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ الیکٹڈ بھگوڑے قومی خزانہ کے ساتھ کیا کھلواڑ کر کے ملک سے بھاگے ہیں۔ ۲۰۱۶ میں جو قومی خزانہ ۸ ارب ڈالر مثبت تھا اسے ۲۰۱۸ یعنی محض دو سالوں میں منفی ۸ ارب ڈالر کر دیا گیا۔ یہ تھی الیکٹڈ کی معاشی کاکردگی۔ ملک عملا دیوالیہ ہو چکا تھا جسے سہارا...
  3. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لگتا ہے حلیمہ سلطان سے چرایا ہے :)
  4. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گیلپ سروے کے مطابق تو گلگت بلتستانی تحریک انصاف کو ہی ووٹ دینے جا رہے ہیں۔ عین ممکن ہے یہ سروے بھی سوشل میڈیا پر کروایا گیا ہو۔ GB Election 2020: Surveys reveal PTI ahead of PPP, PML-N
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پلاسٹک سرجری کو عزت دو!
  6. جاسم محمد

    اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟

    اداروں کے مابین مذاکرات ،اسٹیبلشمنٹ کیا رائے رکھتی ہے؟ بدھ‬‮ 11 ‬‮نومبر‬‮ 2020 | 11:57 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں سینئر صحافی انصار عباسی لکھتے ہیں کہ ایک ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس بات سے ناراض نہیں کہ جس خیال پر زیادہ بحث ہو رہی ہے اور جس کی سب سے زیادہ ضرورت...
  7. جاسم محمد

    آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

    جو جذباتی فورسز جنرل باجوہ کے کنٹرول میں نہیں وہ وزیر اعظم کو کامیڈی ہی لگیں گی :)
  8. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    ظاہر ہے جو مکا جنگ ختم ہونے کے بعد یاد آئے اسے اپنے منہ پر ہی مار لینا چاہئے۔ جنرل مشرف اور جنرل باجوہ کو غیر قانونی و غیر آئینی اقدامات کرنے پر موقع پر فارغ کر دینا چاہیے تھا۔ اور اب جبکہ وہ اپنی وارداتیں مکمل کر چکے تو مجھے کیوں نکالا، سویلین بالا دستی کے انقلابی ڈراموں کا کیا فائدہ؟ سندھ...
  9. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    جس جنرل نے کارگل جنگ شروع کی اسے آرمی چیف لگانے والے جمہوری انقلابی سویلین بالا دست نواز شریف ہی تھے۔ اسے فورا برخواست کر کے کورٹ مارشل کرنے کی بجائے وہ ڈر کر امریکہ بھاگ گئے۔
  10. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    ایران بھی سی پیک میں شامل ہے۔ کچھ رول بیک نہیں ہوا: China acknowledges major progress achieved through CPEC projects
  11. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    کارگل جنگ میں نواز شریف کی امریکہ کو مداخلت کی دعوت۔ اس وقت ن لیگ کی عین جمہوری دو تہائی اکثریت والی حکومت تھی Nawaz Sharif's pleas and Bill Clinton's intervention in the Kargil War میموگیٹ سکینڈل میں حسین حقانی کی امریکہ کو مداخلت کی دعوت۔ اس وقت آپ کی پی پی کی عین جمہوری حکومت تھی۔...
  12. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    جو ہمارے سارے کرپشن کیسز کو بند کر کے ایک اور این آر او دے گا۔
  13. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    بالکل۔ البتہ امریکہ، سعودیہ اور دیگر ممالک مداخلت کر سکتے ہیں۔ Nawaz Sharif, 'very much Saudi Arabia's man' in Pakistan | Prince Al-waleed Bin Talal
  14. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    جمہوریت کی بحالی یعنی زرداری اور شریف خاندان کی غلامی براستہ امریکی این آر او Rice reveals all about Benazir-Musharraf NRO deal Says Musharraf was imposing martial
  15. جاسم محمد

    اے پی سی میں کسی کا نام لینے سے منع نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

    اور امریکہ میں موجود حسین حقانی جیسے غدار ایجنڈوں سے مداخلت کروائی جاتی ہے۔
  16. جاسم محمد

    امریکی سفارتخانہ کی معافی مسترد کی جاتی ہے

    امریکی سفارتخانے میں بھی جذباتی جمہوریت پسند بھرتی ہیں :)
  17. جاسم محمد

    امریکی سفارتخانہ کی معافی مسترد کی جاتی ہے

    امریکی سفارتخانہ کی ری ٹویٹ: ’معافی مسترد کی جاتی ہے‘ بدھ 11 نومبر 2020 12:17 امریکی سفارتخانے کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی سرگرمی پر معافی مانگنا پڑی (فوٹو: فری پک) پاکستان میں امریکی سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپوزیشن جماعت ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیے جانے کے بعد اگر چہ...
  18. جاسم محمد

    ایک برس کے دوران وزیر اعظم کے مالی اثاثوں میں خاطر خواہ کمی

    شاید اسی لئے اپنی اے ٹی ایم جہانگیر ترین کو واپس بلوا لیا ہے :)
Top