آئی جی سندھ واقعہ؛ رینجرز اور آئی ایس آئی کے ذمہ دار افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا

جاسم محمد

محفلین

ثمین زارا

محفلین
فارن فنڈنگ سے جعلی حکومت قائم کرنا عین شرعی ہے؟
جی نہیں ۔ ۔ مگر اس کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا ۔ ۔ ۔ کیا انڈیا میں کاروبار کر کے، کرپشن کے پیسوں سے دنیا بھر میں جائیدادیں خریدنا، میڈیا کو اسی لوٹے ہوئے پیسے سے خریدنا، جعلی مولویوں کا ایک کرپٹ اور سزایافتہ عورت اور اس کے حواریوں کے کے ساتھ مارےمارے پھرنا عین شرعی ہے؟؟ عین عبادت ہے؟؟
 

ثمین زارا

محفلین
اور
آئی جی سندھ واقعہ کی انکوائری رپورٹ جاری، زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک منگل 10 نومبر 2020

2103581-ckrvubeweaahjhyx-1605003295-118-640x480.jpg

آئی جی سندھ کے الزامات پر کورٹ آف انکوائری کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، آئی ایس پی آر۔


راولپنڈی: آئی جی سندھ سے متعلق واقعہ کے ذمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر کراچی واقعہ سے متعلق کورٹ آف انکوائری کمیٹی کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے تحت واقعہ کے زمہ داروں کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ زمہ دار افسران کو جی ایچ کیو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

رہنما مسلم لیگ (ن) کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر آئی جی سمیت سندھ پولیس کے دیگر اعلی افسران نے چھٹیوں پر جانے کا فیصلہ کرلیا تھا، آئی جی سندھ مشتاق مہر نے چھٹی کی درخواست تیار کرلی تھی۔

اس سلسلے میں سب سے پہلے ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ عمران یعقوب منہاس کی درخواست سامنے آئی۔ انھوں نے مؤقف اختیار کیا کہ اس معاملے پر دل برداشتہ ہو کر 2 ماہ کی چھٹیوں کے لیے درخواست دے دی ہے۔ سندھ پولیس کے تمام افسران کل کے واقعے کے بعد صدمے میں ہیں، ایسے ماحول میں کام نہیں کرسکتا۔

علاوہ ازیں چھٹی کی درخواست دینے والے افسران میں ڈی آئی جی ویسٹ کراچی عاصم خان، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد، ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر ثاقب اسماعیل میمن، ڈی آئی جی حیدرآباد نعیم احمد شیخ، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ قمر الزماں، ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب اور ایس ایس پی انٹیلی جنس توقیر نعیم اور دیگر کے نام بھی شامل تھے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے کراچی واقعے کا نوٹس لینے کے بعد آئی جی سندھ اور دیگر اعلیٰ پولیس افسران نے تحقیقات ہونے تک چھٹی پر جانے کا فیصلہ مؤخر کردیا تھا۔
اور جو مسخرہ پن مزار قائد پر ہوا اس کی کوئی سزا؟
 

جاسم محمد

محفلین
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ملوث 23 اکاونٹس کی تفصیل کب جاری کر رہی ہے؟
کی ورڈ: رسیداں کڈو :p
ایک رسیدیں دکھاؤ قومی کمیشن بنائیں جس میں شریف خاندان، زرداری خاندان، مولانا خاندان، باجوہ خاندان، عمران خاندان اور دیگر جن پر الزامات ہیں سب اپنی اپنی رسیدیں پیش کریں۔ اس طرح لسی کی پکڑ دھکڑ اور کسی کو کلین چٹ نہیں ملے گی۔
 

الف نظامی

لائبریرین
ایک رسیدیں دکھاؤ قومی کمیشن بنائیں جس میں شریف خاندان، زرداری خاندان، مولانا خاندان، باجوہ خاندان، عمران خاندان اور دیگر جن پر الزامات ہیں سب اپنی اپنی رسیدیں پیش کریں۔ اس طرح لسی کی پکڑ دھکڑ اور کسی کو کلین چٹ نہیں ملے گی۔
فارن فنڈنگ خاندان بھول گئے؟
 

ثمین زارا

محفلین
خاک ہو جائیں گے ہم تُم کو خبر ہونے تک

کپتان تلاشِی لے کر رہے گا۔

غیر قانُونی فارن فنڈنگ کے پِیچھے چھپنے والوں کو کہیں پناہ نہ مِلے گی۔
اسامہ بن لادن، آئی ایس آئی اور غیر ملکی ایجنسیوں سے پیسے لینا تو ثابت شدہ ہے ۔ ۔ فارن فنڈنگ کا کوئی فیصلہ نہیں آیا ۔ ۔ بلاوجہ اچھالا جا رہا ہے ۔ ۔
 

ثمین زارا

محفلین
کیا عمران نیازی کو کچھ شرم آئے گی؟ وہ جو فرماتے تھے کہ یہ کامیڈی لگتی ہے۔ چونکہ ان کو سیلیکٹ کرنے والے اس معاملے میں موجود تھے اس لیے وہ اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہے تھے۔ جنرل صاحب کی انکوائری نے ثابت کردیا کہ کچھ باوردی فوجی اس معاملے میں اآئینی حدود سے آگے بڑھ گیے تھے۔ اپوزیشن کا موقف بھی درست ثابت ہوا کہ کچھ باوردی افراد اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتے ہیں جبکہ پورا ادارہ اس میں شامل نہیں ہوتا۔
چند سیاست دانوں کے نام پتائیے جن کو کبھی شرم آئی ہو ۔ ۔ ساری توقعات نیازی صاحب سے کیوں ۔ ۔ ؟؟
اور معصوم اپوزیشن کے ماتھے پر ماڈل ٹاؤن سے لے کر کرپشن تک بڑے بڑے داغ ہیں ۔ ۔ سب جمہوریت کے نام پر فرعونیت کرتے ہیں۔ ۔ سندھ کا کیا حال ہے ۔ ۔ کراچی کا بیڑا غرق ہے ۔ ۔ ان کو کھلی چوٹ ملے تو ملک کو بیچ کھائیں ۔ ۔
 
Top