نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم

    اگر اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل ہو گئی ہے تو اگلا صوبہ گلگت بلتستان پی پی کو جائے گا۔
  2. جاسم محمد

    اقبال (مستری) کا کلام

    فوجی صحافی نے بھی اقبال مستری کا کلام پوسٹ کر دیا
  3. جاسم محمد

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم

    عموما جس جماعت کی وفاق میں حکومت ہوتی ہے وہی گلگت بلتستان کا الیکشن جیتتی تھی۔ وہ لوگ نظریہ کی بجائے مفادات کی بنیاد پر ووٹ دیتے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم

    تحریک انصاف گلگت بلتستان الیکشن میں کلین سویپ کرے گی، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 9 نومبر 2020 سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پراعتماد قائم ہے، وزیراعظم عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سوات اور حافظ آباد کے جلسوں سے ثابت ہو چکا کہ عوام کا ہم پر...
  5. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سین خے سید ذیشان محمد سعد کامیاب کورونا ویکسین آگئی ہے Covid-19 vaccine candidate is 90% effective, says Pfizer | Coronavirus | The Guardian
  6. جاسم محمد

    امارات میں شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

    خبروں سے واضح نہیں ہے۔ عین ممکن ہے صرف غیر ملکیوں کیلئے ہو۔ بعض اخبار لکھ رہے ہیں کہ ان کا اطلاق سب پر ہوگا۔ ٹائمز آف اسرائیل کی خبر UAE criminalizes 'honor' killings and relaxes alcohol, cohabitation laws | The Times of Israel
  7. جاسم محمد

    امارات میں شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

    امارات میں شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی ویب ڈیسک November 08, 2020 متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں قوانین میں نرمی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے تحت شراب نوشی سمیت غير شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسلامی پرسنل لاء میں...
  8. جاسم محمد

    فوجی قیادت کا نام لینے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان

    فوجی قیادت کا نام لینے کی حمایت کرتا ہوں، مولانا فضل الرحمان ویب ڈیسک اتوار 8 نومبر 2020 اجلاس میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری بھی ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ میں فوجی قیادت کا نام لینے...
  9. جاسم محمد

    تین ہفتے میں 3D printed دو منزلہ گھر تیار

    شاید آئی ایس آئی سمجھتی ہے کہ آپ اس ٹیکنالوجی سے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی 3Dکاپیاں بنا کر چوری کر سکتے ہیں اس لئے یہ ٹیکنالوجی فی الحال پاکستان میں بین ہے :)
  10. جاسم محمد

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    ہماری لڑائی جو بائیڈن سے نہیں اس کو لانے والوں سے ہے :)
  11. جاسم محمد

    تین ہفتے میں 3D printed دو منزلہ گھر تیار

    بلجیم میں یورپ کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک دو منزلہ گھر صرف تین ہفتے میں تیار کیا گیا ہے۔ اس سے قبل تھری ڈی پرنٹرز سے تعمیر ہونے والے مکانات صرف ایک منزلہ ہوا کرتے تھے۔ اس منفرد تھری ڈی پرنٹر کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھئے۔
  12. جاسم محمد

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے انکار کردیا تو کیا ہوگا؟ ویب ڈیسک اتوار 8 نومبر 2020 آئینی و انتظامی ماہرین کے پاس اس سوال کا کوئی متفقہ جواب نہیں کہ ٹرمپ نے اگر وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے انکار کردیا تو کیا ہوگا؟ (فوٹو، انٹرنیٹ) واشنگٹن: ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کو انتخابات میں مطلوبہ اکثریت...
  13. جاسم محمد

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    سو فیصد ماحول دوست ہے۔ ٹرمپ نے اس حوالہ سے جو نقصان پہنچایا ہے اسے جلد از جلد ٹھیک کرے گا۔ Biden says the US will rejoin the Paris climate agreement in 77 days. Then Australia will really feel the heat
  14. جاسم محمد

    جوبائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے

    کیسی منافقت ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت قبول نہیں۔ ہاں اگرکوئی غیر ملکی صدر اپنی ذاتی دوستی کی بنیاد پر پاکستانی سیاست میں مداخلت کر دے تو واہ واہ۔ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟
  15. جاسم محمد

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    آئین و قانون کے تحت حکومت کا خاتمہ 2023 میں ہی ممکن ہے۔ ہاں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جا سکتی ہے۔
  16. جاسم محمد

    سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

    مہنگائی کم کرنے کیلئے قومی خزانہ خرچ کرکے باہر سے امپورٹ بڑھانی پڑے گی۔ جس سے روپے کی بے قدری میں اضافہ ہوگا۔ اس لئے یہ رسک نہیں لیا جا سکتا۔
Top