05 نومبر ، 2020
نیب کیسز میں رعایت ہی دینی ہے تو اپوزیشن سے بات چیت کا کیا فائدہ ؟ وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے آئندہ ڈھائی سال کوکارکردگی کے سال قرار دے دیا اور کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔
حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ...