نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  2. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    چچا جی بس اس لئے غصہ آرہا ہے کہ مجھے ایسے لوگ زہر لگتے ہیں جنھیں دوسروں کو نیچا دکھانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔۔۔۔ ایسے لوگوں کو اس دنیا میں ہونا نہیں چاہیے۔۔۔
  3. ملائکہ

    آپ کا موبائل فون

    مجھے تو یہ لڑکوں والا ہی ٹاپک لگتا ہے۔۔۔۔ یا مجھے فونز میں دلچسپی نہیں شاید ۔۔۔۔
  4. ملائکہ

    آپ کو غصہ کب آتا ہے حصہ دوم

    مجھے ابھی بہت غصہ آرہا ہے۔۔۔
  5. ملائکہ

    آپ کا موبائل فون

    بھئی یہ تو پورا لڑکوں والا ٹاپک ہے۔۔۔ میرے پاس ہمیشہ سے نوکیا تھا ایک فون گم ہوگیا تھا تو سزا کے طور پر نوکیا سی 1 دلایا گیا:p پرانے والے یاد نہیں
  6. ملائکہ

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    بہت اچھا دھاگہ ہے:)
  7. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    انٹرویو سے یاد آیا میرا انٹرویو چچا جی نے کہا کے لینا ہے اسی میں پڑھ لیجئے گا۔۔ ویسے میرا تعارف کا دھاگہ بھی ہے وہاں سے بھی پڑھ سکتی ہیں(y):heehee:
  8. ملائکہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 مارچ، 2013 -چند نایاب کتابیں

    :heehee: لاسٹ لائن ٹھیک ہے:heehee:
  9. ملائکہ

    ایک اسائمنٹ مکمل ۔۔۔ چار باقی۔۔۔۔

    ایک اسائمنٹ مکمل ۔۔۔ چار باقی۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اینجل بھئی جوابات بھی دیں نا
  11. ملائکہ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-31 مارچ، 2013 -چند نایاب کتابیں

    میں تو ایسے کبھی صدائیں نا لگاؤں:heehee:
  12. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    لگاؤ نا ذرا کراس میں نے اپنے چچا جی کو بلانا ہے پھر جب وہ تمھارے کان کھینچیں گے تو بڑا مزا آئے گا:devil:
  13. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آپ کی کیا عمر ہے۔۔۔ کہاں تک تعلیم حاصل کی ہے۔۔۔۔ آپکی مصروفیات کیا ہے؟؟ اور محفل میں کیسے آئیں
  14. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاں یہ تو ہے:heehee:
  15. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اب تم نیو اینجل کو بولو آپا:feelingbeatup: پھر مزا آئے گا
  16. ملائکہ

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    ہاں ہاں عینی میں فٹافٹ آگئی یہاں اینجل کو دیکھ کر
Top