روداد تو بہت لمبی ہے مختصر یہ کہ گھومنے پھرنے گئی تھی ۔۔۔ بہار کا موسم ہے وہاں بارش بھی ہوجاتی ہے۔۔۔ باقی کزنز کے ساتھ مزے کئے ۔۔ روز کہیں باہر نکل جاتے تھے ،شاپینگ کرتے تھے، کھانے کھاتے تھے بس یہی چلتا رہا واپس آئی ہوں کراچی تو سڑی ہوئی گرمی ہے اور پڑھائی کی مصیبت ۔۔۔ باقی یہ ایک تصویر ہے جو...