نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں کبھی کبھی یہ دنیا ہی چھوڑنے کا دل چاہتا ہے انسان کسی کی ذات پر اعتبار نہیں کرسکتا سوائے اللہ کے:(
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں بس تھکن بھی بہت ہے اور تھوڑا سا ڈسٹرب بھی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. ملائکہ

    آپ کے پسندیدہ پی سی گیمز

    میں کتابوں کے بارے میں بھی یہی سوچتی ہوں
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    1 یا 2 ہفتوں کے لئے بس اچانک ہی پلان بنا ہے۔۔۔۔
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اب میں واپس آکر ہی محفل کا چکر لگاؤں گی وہاں بھی وقت نہیں ملے گا مجھے۔۔۔۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کافی لوگ تھے میں پورا مضمون لکھوں گی السلام آباد سے واپس آکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اوپر لکھ دیا کہ کہاں تھی اور السلام آباد تو میں اپنے پرنسنل کام سے جارہی ہوں۔۔۔۔ کچھ تصاویر ہیں وہ اپلوڈ کردوں گی۔۔۔۔
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کل کا سیشن ہماری کراچی یونیورسٹی میں ہوا اور آج کا ہمدرد یونیورسٹی میں ہوا بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مزا آیا۔۔۔۔۔
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کل اور آج میں نے ہسٹری کانفرنس اٹینڈ کی ہے اور کل انشااللہ السلام آباد جاؤں گی۔۔۔۔
  10. ملائکہ

    گناہ

    اسی لئے کراچی میں بارش ہی نہیں ہوتی:(
  11. ملائکہ

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    تو کون کون چنگل میں پھنسا انٹرویو کے:p
  12. ملائکہ

    برطانوی شہزادی کا حجاب

    میں اس کے جواب میں کوئی بات کہوں گی تو وہ سخت بات ہوجائے گی اس لئے آپ اس بات کو رہنے دیں۔۔۔
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو اب سونے چلی صبح بھی جلدی اٹھنا ہے اللہ حافظ
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نصیحت پکڑیں فہیم بھائی
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    یہ بھی ہے:love:
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :heehee:
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام بالکل ویسے ہی ہیں جیسے ہم تھے:p
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    فہیم بھائی آپ سعود بھائی کو بتائیں میں بچی نہیں ہوں:nottalking:
Top