ساتھ ساتھ میں یہ کتاب بھی زیر مطالعہ ہے۔۔۔۔
World Heritage Complex Of The Qutub
by R. Balasubramaniam
یہ کتاب میں اپنا آسامئنٹ بنانے کے لئے پڑھ رہی ہوں۔۔ اس میں دہلی سلطنت کے فن تعمیر کے بارے میں معلومات ہیں۔۔۔۔ نام اور ٹائٹل سے لگتا ہے کہ یہ کتاب قطب مینار پر ہی ہوگی مگر یہ کتاب نا صرف...