نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    تعارف ساتواں عجوبہ

    :heehee: ارے اس سے یاد آیا کافی عرصہ گزر گیا میں نے سویاں نہیں کھائیں:rolleyes:
  2. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پھر تمھیں کیوں اتنی جلدی چھٹی ہوجاتی ہے۔۔۔:D
  3. ملائکہ

    جون ایلیا فتنہ و فساد کی آگ ہمیشہ مذہبی فرقوں کے درمیان ہی کیوں بھڑکتی ہے؟ جون ایلیا

    تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ ہمیشہ مذہب کو ٹول بنا کر حکمرانوں نے لوگوں سے اپنے کام نکلوائے ہیں اب یہ کام عام عوام کا ہے کہ کسی کی اندھی تقلید کرنے کے بجائے خود بھی اپنی مذہبی کتابوں کو پڑھیں اور سمجھنے کی کوشش کریں:)
  4. ملائکہ

    تعارف ساتواں عجوبہ

    آپ اتنے ساری بہن بھائی اور کزن ہیں نا وہی سمجھ نہیں آتا کہ کون کس کی کزن ہے اور کون بہن ہے اور کون بھائی:) آپکی فیملی ٹری:p
  5. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اسکول کب کا ختم ہوگیا میرا:p میری تو کالج میں بھی اتنی جلدی چھٹی نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔
  6. ملائکہ

    تعارف ساتواں عجوبہ

    کون کس کا بھائی ہے کون کسی کی بہن مجھے یہ تو سمجھ نہیں آیا خیر۔۔۔ مقدس بچی محفل میں خوش آمدید۔۔۔:)
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    3 بجے تک کبھی دیر بھی ہوجاتی ہے
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پر باقی دنوں میں اتنا نچوڑ لیتے ہیں کہ بس :(
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میری تو ہفتے کو چھٹی ہی ہوتی ہے
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے بنانی آتی ہیں چچا جی روٹیاں:battingeyelashes:
  11. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :heehee::blushing::battingeyelashes: :) کوئی بھی تخریب کاری نہیں کی تھی بس روٹی پکائی تھیں
  12. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھیا کو بھی لیڈ ڈاؤن نہیں کرسکتے نا ان ماننی تو پڑی گی:love: ٹھیک ہے میں کرلوں گی:)
  13. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں تو جھولا جھول رہی ہوں:chill:
  14. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    بھئی میں نے نہیں کرنا:p
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ہاں نا
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں نے نہیں کرنا:LOL:
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    نہیں میں نے سچ میں کی ہی نہیں:) کیونکہ میرے پاس اس وقت کتاب، موبائل اور پانی کی بوتل ہے اور اس میں سے کوئی بھی چیز ناک پر نہیں رکھ سکتی:heehee:
  18. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    کوئی نہیں بھیا:heehee::heehee:
  19. ملائکہ

    غور کرکے مناسبت بتائیں

    کاش کہ ہمیں بھی اتنی فرصت ہوتی تو کتنا مزا آتا:)
  20. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :laugh: یہ کسی دشمن نے اُڑائی ہوگی
Top