میں آج کل یہ ڈین براون کا ناول "دا لوسٹ سمبل" پڑھ رہی ہوں۔۔۔ یہ ناول امریکہ کے دارالحکومت میں فری میسین کے بارے میں ہے۔۔۔۔ ڈین براون کے باقی دو ناول " ڈی وینچی کوڈ" اور " اینجل اینڈ ڈیمن" کی آگے تیسری کتاب کہہ سکتے ہیں اسے۔۔۔ کافی controversial ناول ہے۔۔ خاص کر یہ ناول بچوں اور ان لوگوں کے پڑھنے...