بہت اچھا دھاگہ شروع کیا ہے ابھی ایک ہفتے پہلے ہی میں اپنا اسائمنٹ بنا رہی تھی ہڑپہ کی تہذیب کے آرٹ پر تو جب میں نے Harappan seals پر کام شروع کیا تو مجھے اس وقت معلوم ہوا کہ یہ سواستیکا کا نشان تو اس زمانے میں بھی استعمال کیا جاتا تھا لیکن اسکے ساتھ ساتھ اور بھی مختلف طرح کے نشانات اور motifs...